یونیورسٹی طالبہ سے دو بہن بھائیوں میں غیر فطری تعلق پر پیراگراف لکھنے کا سوال

فوٹو : فائل اسلام آباد: کامسیٹس یونیورسٹی میں طالبہ سے غیر اخلاقی سوال سینیٹ میں زیر بحث آگیا، یونیورسٹی نے واقعہ سامنے آنے پروزیٹنگ لیکچرار خیر البشر کو نوکری سے فارغ کردیا گیا،انچارج,کنٹرولر امتحانات، رجسٹرار اور ریکٹر جامعہ بری الزمہ…

لاہور ہائیکورٹ کی عمران خان کو شام 5 بجے تک پیش ہونے کی آخری مہلت

فوٹو: فائل لاہور: لاہور ہائیکورٹ کی عمران خان کو شام 5 بجے تک پیش ہونے کی آخری مہلت، چیئرمین پی ٹی آئی سے کہا گیا کہ وہ 5 بجے تک پیشی ممکن بنائیں. اس سے قبل عدالت نے عمران خان کو دوپہر 2 بجے تک پیش ہونے کا حکم دیا تھا تاہم لاہور ہائیکورٹ…

عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ، ایف آئی اے لاہور کی 4 رکنی ٹیم تشکیل

لاہور: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف  عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ، ایف آئی اے لاہور کی 4 رکنی ٹیم تشکیل دے دی گئی، پولیس کی مدد حاصل کی جائے گی.  اس حوالے سے نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ایف آئی اے ذرائع کا حوالہ دے کر خبر دی ہے کہ…

عمران خان کی گاڑی لاہور ہائیکورٹ کے احاطہ میں داخل نہیں ہو سکتی، عدالت

اسلام آباد: عمران خان کی گاڑی لاہور ہائیکورٹ کے احاطہ میں داخل نہیں ہو سکتی، عدالت نے گاڑی کو عدالت  کے احاطے میں داخلے کی اجازت کی دینے درخواست مسترد کردی۔ اس حوالے سے لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس عابد عزیز شیخ نے بطور انتظامی جج فیصلہ…

موٹروے سالٹ رینج پر باراتیوں کی بس الٹ گئی، 13 افراد جاں بحق، 49 زخمی

چکوال : کلرکہار کے نزدیک موٹروے سالٹ رینج پر باراتیوں کی بس الٹ گئی، 13 افراد جاں بحق، 49 زخمی ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔ بس اسلام آباد سے لاہور جا رہی تھی، موٹر وے پولیس کے مطابق حادثہ…

مریم نواز کا راولپنڈی میں کنونشن، نجی میڈیا کو کوریج کی اجازت نہ ملی، صرف پی ٹی وی

فوٹو: ن لیگ ٹوئٹر راولپنڈی: مریم نواز کا راولپنڈی میں کنونشن، نجی میڈیا کو کوریج کی اجازت نہ ملی، صرف پی ٹی وی کوریج کرے گا ، پرائیوٹ میڈیا کو جلسہ گاہ میں داخلہ اجازت نہیں دی گئی.  راولپنڈی مسلم لیگ ن کے تنظیمی کنونشن کا کوہ نور کے قریب…

بلی نے سعودی عرب جانے والی فلائیٹ لیٹ کرادی، مالکن کا ائرپورٹ پر احتجاج

فوٹو : فائل ملتان : بلی نے سعودی عرب جانے والی فلائیٹ لیٹ کرادی، مالکن کا ائرپورٹ پر احتجاج، یہ دلچسپ واقعہ ملتان میں پیش آیا جہاں پالتو بلی کی وجہ سے ملتان سے جدہ جانے والی پرواز میں 15منٹ کی تاخیر کاشکار ہوئی۔ بلی کی ضروری دستاویزات…

صدر مملکت اپنی اوقات میں رہیں، الیکشن سے آپ کا کوئی تعلق نہیں، وفاقی وزراء

اسلام آباد: وفاقی وزراء نے توپوں کا رخ صدر مملکت عارف علوی کی طرف موڑ دیا، کہتے ہیں صدر مملکت اپنی اوقات میں رہیں، الیکشن سے آپ کا کوئی تعلق نہیں، وفاقی وزراء کا موقف.  وزیر داخلہ راناثناللہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عارف علوی…

صدر مملکت کے بلائے اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر کی شرکت پر ابہام موجود

اسلام آباد: صدر مملکت کے بلائے اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر کی شرکت پر ابہام موجود ،تاحال چیف الیکشن کمشنر کے اجلاس میں شریک ہونے کافیصلہ نہ ہو سکا۔ اس حوالے سےالیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے چیف الیکشن کمشنر اس اجلاس میں شرکت کریں گے یا نہیں…

تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا شیڈول جاری، کب؟ کتنے؟ کون؟ کہاں سے؟

لاہور: تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا شیڈول جاری، کب؟ کتنے؟ کون؟ کہاں سے؟ عمران خان کے اعلان پر عمل درآمد کا وقت آگیا کارکنوں کے گرفتاریاں دینے کا شیڈول جاری ہے۔ بتایا گیا ہے کہ جیل بھرو تحریک کا آغاز لاہور سے بدھ کو ہوگا، پشاور سے کارکن…