وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی خبر سنا دی
سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی خبر سنا دی کہا پاکستان ڈیفالٹ ہو نہیں رہا، ہو چکا ہے، ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں۔
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و وزیر دفاع نے سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہ ہمیں…