رویت ہلا ل کمیٹی غیر فعال ہوگئی، چاند دیکھنے کیلئے کمیٹی قائم
اسلام آباد(زمینی حقائق) چاند دیکھنے کیلئے حکومت نے پانچ رکنی کمیٹی بنا دی جو آئندہ پانچ سالو ں کیلئے چاند کا تعین کرے گی، رویت ہلال کمیٹی غیر فعال ہو گئی۔
وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے رویت ہلال کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دی!-->!-->!-->!-->!-->…