سیاسی انتقام کے لیے سازش کا الزام کا لگاکر 9 مئی مقدمات میں نامزد کیا گیا،بانی پی ٹی آئی
فائل:فوٹو
لاہور :لاہور ہائی کورٹ میں جناح ہاوٴس حملہ سمیت 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں بانی پی ٹی آئی عمران خان نے موٴقف اپنایا ہے کہ 9 مئی 2023 والے دن اسلام آباد میں نیب کی تحویل میں تھا، سیاسی انتقام کے لیے سازش کا الزام کا…