ای سی سی نےگیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری موخر کر دی
اسلام آباد(ویب ڈیسک )اقتصادی رابطہ کمیٹی نےپاکستان سٹیل ملز کے واجبات کی مد میں 35 کروڑ روپے گیس کی بل کی منظوری دے دی،گیس کے نرخ میں اضافے کی سمری پر غور موخر کر دیا گیا.
ای سی سی کا اجلاس مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ کی صدارت میں!-->!-->!-->…