تربیلا جھیل کشتی حادثہ، ڈیڑھ سال بعد 4 لاشیں مل گئیں

ہری پور(رپورٹ: یاورحیات)تربیلا جھیل میں ڈیڑھ سال قبل ڈوبنے والی کشتی کے چار لاپتہ مسافروں کی لاشیں مل گئی ہیں،ان میں ایک بچے سمیت4 افراد شامل ہیں. لاشوں کی شناخت کا عمل جاری قوی امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ لاشیں کشتی سانحہ برگ کے مسافروں

حج و عمرہ اداروں کیلئے شاہ سلمان کا مراعات پیکیج منظور

فوٹو: واس فائل الریاض ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )سعودی عرب میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کورونا وبا کی وجہ سے حج و عمرہ سیکٹر کے متاثرہ افراد اور اداروں کے لیے مراعات پیکج کی منظوری دی ہے۔ اس حوالے سے سعودی پریس ایجنسی

بجلی کی قیمت میں89پیسے فی یونٹ اضافہ کردیاگیا

اسلام آباد( ویب ڈیسک)بجلی کی قیمت میں 89 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی،اس کا صارفین پر 6 ارب 90 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی میں اضافے سے متعلق سینٹرل پاور پرچیز اتھارٹی کی درخواست 25

گلگت بلتستان کو صو بہ بنانے کی قرارداد جی بی اسمبلی میں منظور

گلگت: گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبہ بنا یا جائے ،گلگت بلتستان اسمبلی نے کی قرارداد منظور کرلی۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید اور قائد حزب اختلاف امجد حسین ایڈوکیٹ نے گلگت بلتستان اسمبلی میں گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبہ

سرائے صالح قتل کیس، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار، گاڑی برآمد

ہری پور(یاورحیات)پولیس نے 7 دن قبل سرائے صالح میں ایک شخص کو قتل کرکے مقتول کی گاڑی لے کر فرار ہونے والے خاتون سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرکے چھینی گئی کار بھی برآمد کرلی. ایس پی انوسٹی گیشن ہری پور مجیب الرحمان نے ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر

کھاوڑہ،پیپلزپارٹی کے صوبیدار اسرائیل ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل

مظفرآباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)میراں کلاں کھاوڑہ میں پیپلز پارٹی کو زور کا سیاسی جھٹکا لگا ہے جہاں صوبیدار (ر) چوہدری محمد اسرائیل چالیس سالہ رفاقت چھوڑ کر کئی ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے ہیں. ایڈیشنل راجہ منصور خان کی قیادت پر

رقص بسمل کے موسیٰ نے کروڑوں ناظرین کو متوجہ کرلیا

کراچی( ویب ڈیسک) ہر ڈرامہ میں اداکاری کے منفرد جوہر دکھانے والے اداکار و رائٹر عمران اشرف نے ایک بار پھر کروڑوں کولوگوں کو اپنی جاندار اداکاری کی وجہ سے متوجہ کرلیاہے۔ ہم ٹی وی کے ڈرامہ ، رقص بسمل ، میں موسیٰ کا کردار اداکرنے والے عمران

مادھوری ڈکشٹ کا بیٹا ریان16سال کا ہو گیا

ممبئی :مشہور بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا بیٹا16سالہ کا ہو گیاہے اور مادھورنے اپنے بیٹے ریان کی 16ویں سالگرہ پر اسے مبارکباد دی ہے۔ مادھوری نے اپنے انسٹا گرام پر بیٹے کو نیک خواہشات پر مبنی پیغام میں مادھوری ڈکشٹ نے ایک تصویر شیئر کی

یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی اسلام آباد سے سینیٹ الیکشن میں کامیابی اور انھیں نااہل قرار دینے سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت آج ہوگی، الیکشن کمیشن نے اعلامیہ جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی طرف

اسکول، سینما ، شادی ہالز ریسٹورنٹس کھلنے پر نظرثانی کا فیصلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر آج اسکول دوبارہ کھولنے سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا گیاہے،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اس حوالے سے دوبارہ غور کے بعد فیصلہ کرے گا۔ گزشتہ روز اس حوالے سے