مینڈھے نے معمر میاں بیوی کو ٹکر مار کرابدی نیند سلا دیا
فوٹو فائل
آکلینڈ: نیوزی لینڈ میں مینڈھے نے معمر میاں بیوی کو ٹکر مار کر ہلاک کردیا۔
نیوزی لینڈ ہیرالڈ کی رپورٹ کے مطابق یہ جوڑا دیہی ویسٹ آکلینڈ میں اپنے گھر سے جڑے ایک اصطبل میں مردہ پایا گیا۔
ہلاک ہونے والے دونوں افراد کی عمریں 80 سال…