یمنیٰ زیدی اپنے حسن کی دیوانی ، خود ہی اپنی خوبصورتی کی تعریفیں

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی نے خود ہی اپنی خوبصورتی کی تعریف کردی۔ ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’، ‘صدقے تمہارے’ اور ‘بختاور’ میں جاندار اداکاری کرکے پاکستان سمیت بھارت اور بنگلادیش میں بھی شہرت حاصل…

دلہا کے 2 کا پہاڑا نہ سنانے پر دلہن نے شادی سے انکار کردیا

فائل:فوٹو اترپردیش: بھارت میں دلہن نے عین پھیروں سے قبل شادی اس وقت منسوخ کر دی جب دلہا 2 کا پہاڑا سنانے میں ناکام ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش سے تعلق رکھنے والے دولہا کے اہل خانہ نے شادی سے قبل دلہن کے گھر…

حکومت کا ساڑھے 19 ہزار سے زائد حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کرنے کا اعلان

فوٹو: فائل اسلام آباد(جاوید نور) حکومت کا ساڑھے 19 ہزار سے زائد حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کرنے کا اعلان، سیکرٹری مذہبی امور نے تصدیق کی کہ 19ہزار 5سو خالی رہ جانے والا کوٹہ سعودی عرب کو واپس کیا جارہا ہے. وزارت مذہبی امور نے ناکام…

وزیراعظم کا گندم درآمد کیے جانے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گندم درآمد کیے جانے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے موجودہ حکومت کے پہلے ماہ کے دوران 6 لاکھ 91 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا نوٹس لے لیا اور…

 ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے

فوٹو: فائل انقرہ: غزہ میں جنگ بندی نہ ہونے پر ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دیے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے بلومبرگ کے مطابق ترک ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکیہ نے اسرائیل سے ہر قسم کی درآمدات اور برآمدات پر پابندی لگادی ہے…

پاکستان سپر لیگ کی کمشنر نائلہ بھٹی عہدے سے مستعفی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام سے اختلافات کے باعث پاکستان سپر لیگ کی کمشنر نائلہ بھٹی عہدے سے مستعفی ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی کا استعفیٰ منظور بھی کر لیا گیا ہے اور انہوں نے پی سی بی مینجمنٹ سے…

اسٹیبلشمنٹ سب کچھ کرچکی اب مجھے قتل کرنا رہ گیاہے، عمران خان

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے منسوب ایک اور خط بین الاقوامی جریدے میں شائع ہو گیا ہے،خط میں سخت ترین زبان استعمال کی گئی ہے اور نہ صرف اہم شخصیات کے نام لے کر الزامات عائد کیے گئے ہیں بلکہ ریاست پر بھی سوالات…

نیول چیف نوید اشرف کا چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ

فائل:فوٹو راولپنڈی:سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کے ذریعے امن کے لیے پاک بحریہ کے کردار کو اجاگر کیا ، آئی ایس پی آرکے…

تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگئی، سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر 8 مئی کو تین رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت کے لیے تین رکنی بینچ تشکیل دیا،…

افغان سرحد پر اربوں روپے کی باڑلگائی، مسلح افراد کیسے واپس آئے؟ فضل الرحمان

فوٹو: سوشل میڈیا  کراچی: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے ملک کو ٹھیک کرو اور دوبارہ الیکشن کراؤ ورنہ عوامی سمندر میدان میں آنے کے لیے تیار ہے۔ کراچی میں گزشتہ روز جلسہ سے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے…