خارجہ پالیسی سے متعلق ہونے والی اہم غلطیاں
ملیحہ لودھی
خارجہ پالیسی ایک انتہائی نازک معاملہ ہے اور اسے درست طور پر کسی بھی ملک کی پہلی دفاعی لائن کہا جاتا ہے۔ اس حوالے سے پالیسی سازی اور اس کی وضاحت کے لیے بہت زیادہ سوچ بچار اور معاملہ فہمی کی ضرورت ہوتی ہے۔
ایک خارجہ پالیسی!-->!-->!-->!-->!-->…