انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرز پاکستان کاانجینئرز کیلئے تکنیکی لیکچر
اسلام آباد(ویب ڈیسک )انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرز پاکستان (راولپنڈی، اسلام آباد سنٹر)کی جانب سے گریجویٹ انجینئرز کے لئے''پروکیورمنٹ مینجمنٹ اینڈ کنٹریکٹ ایڈمنسٹریشن''کے عنوان سے تکنیکی لیکچر کا اہتمام کیاگیا۔
وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل!-->!-->!-->…