دوسرا ٹی ٹوئنٹی ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو7رنز سے ہرادیا
گیانا: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 7 رنز سے ہرادیا ، محمد رضوان نے بیٹنگ میں اور محمد حفیظ نے باولنگ میں ریکارڈ اپنے نام کیا۔
ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کرپاکستان پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ، حسب سابق شرجیل کی اننگز 20رنز سے!-->!-->!-->…