استعفے پی ڈی ایم کا امتحان بن گیا،ہاں یا ناں؟ فیصلے کاانتظار
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے آج کے اجلاس میں سب کو استعفوں سے متعلق فیصلے کا انتظار ہے اگر اپوزیشن لانگ مارچ سے قبل استعفے دینے پر ایک ہو گئی تو حکومت مخالف تحریک میں جان پڑ جائے گی، استعفوں پر اختلاف کا مطلب!-->…