جیل سے ڈر کتنی کمزور بات ہے، پھر سیاست میں کیوں ہیں؟ مولانا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پی ڈی ایمکے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریکیں رکتیں نہیں، کوئی ساتھ رہے یا کوئی ایک آدھ ساتھ چھوڑ دے، سفر جاری رہتا ہے۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کسی کا!-->!-->!-->…