کولمبیا میں گدھوں کا فیسٹیول

بگوٹا:کولمبیا کے شہر مونی کوئیرا میں گدھوں کے فیسٹیول کاانعقاد کیاگیا جس میں گدھوں کی بہترین سجاوٹ پر انعامات دئیے گئے کولمبیا کے کسان گدھوں کیساتھ اپنی محبت اور احترام کے اظہار کیلئے گدھوں کا تہوار ہر سال مناتے ہیں۔ جو کھیتوں میں اپنے روز…

شاہین شاہ آفریدی خیبرپختونخوا پولیس کے ڈی ایس پی بن گئے

پشاور:قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی خیبرپختونخوا پولیس کے ڈی ایس پی بن گئے، انھیں اعزازی خیرسگالی سفیر مقرر کر کے،آئی جی معظم جاہ انصاری نے شاہین شاہ آفریدی کو ڈی ایس پی کا رینگ لگایا۔ ،شاہین شاہ آفریدی کو پشاورپولیس لائنز میں تقریب کے دوران…

عمران خان بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلانے سپریم کورٹ پہنچ گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: عمران خان بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلانے سپریم کورٹ پہنچ گئے اور اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے سپریم کورٹ میں دائر کردہ…

ایجنسیز کس کے کنٹرول میں ہیں ؟ لاپتہ افراد کا کون ذمے دار ہے ؟ چیف جسٹس

فوٹو: فائل اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کا حکم دے کر نئی تاریخ دیدی، کہا حقیقت یہ ہے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کوئی کچھ نہ کررہا، چیف جسٹس کے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں ریمارکس۔ چیف جسٹس اسلام…

دعا زہرا کی عمر پھر تبدیل ،میڈیکل بورڈ کی نئی رپورٹ عدالت میں جمع

فوٹو: فائل کراچی :دعا زہرا کی عمر پھر تبدیل ،میڈیکل بورڈ کی نئی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی گئی ہے جس میں میڈیکل بورڈ نے متفقہ طور پر دعا زہرا کی عمر تقریباً لکھ کربتائی ہے۔ یہ رپورٹ ڈاؤ میڈیکل کالج کی پرنسپل نے جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ آفتاب…

حکومت نے کراچی کے شہریوں پر بجلی گرا دی، قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: حکومت نے کراچی کے شہریوں پر بجلی گرا دی، قیمت میں بڑا اضافہ، نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لئے بجلی 9 روپے 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری  دی گئی ہے ۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا…

ڈنمارک کے شاپنگ مال میں فائرنگ،3افراد ہلاک، متعدد زخمی

فوٹو: روئٹر، اے پی کوپن ہیگن: ڈنمارک کے شاپنگ مال میں فائرنگ،3افراد ہلاک، متعدد زخمی .دارالحکومت کوپن ہیگن کے ایک شاپنگ مال میں مسلح نوجوان کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہو گئے جبکہ پولیس نے .فوری ایکشن لیتے ہوئے حملہ آور کوگرفتارکرلیاہے…

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر موٹر سائیکل سوار پہلے نمبر پر

لاہور: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر موٹر سائیکل سوار پہلے نمبر پر۔ کاروں والوں کی دوسری پوزیشن، چنگ چی والے بھی کسی سے پیچھے نہ رہے ایک لاکھ72 ہزار چالان کروا بیٹھے۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے اعدادوشمار لاہور کے اوررواں سال کے چھ ماہ کے…

سکھوں کا الگ وطن "خالصتان” کے قیام کےلئے اٹلی میں ریفرنڈم

روم : سکھوں کا الگ وطن "خالصتان" کے قیام کےلئے اٹلی میں ریفرنڈم ، ہزاروں سکھوں نے اپنے جمہوری حق کے حصول کےلئے ووٹ ڈالے۔ یورپی یونین نے ریفرنڈ م روکنے کا بھارتی مطالبہ نہ مانا۔ اٹلی کے دارالحکومت روم میں سکھ فاونڈیشن کے زیر اہتمام ریفرنڈم…

فرح گوگی کو پاکستان واپس لانے کیلئے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا اعلان

اسلام آباد : فرح گوگی کو پاکستان واپس لانے کیلئے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا اعلان، یہ اعلان حکومت پنجاب نے کرپشن کے الزامات پر فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کو وطن واپس لانے کے لیے کیا ہے. وزیر قانون پنجاب عطا تارڑ نے ملک احمد خان کے ہمراہ پریس…