پاکستان تحریک انصاف مہنگائی کیخلاف آج پریڈگراؤنڈ میں پنڈال سجائے گی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف مہنگائی کیخلاف آج پریڈگراؤنڈ میں جلسہ کرے گی پریڈ گراوٴنڈ میں تحریک انصاف کے جلسے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جلسے کے لئے مرکزی سٹیج بھی لگادیا گیاہے ۔جلسے کے انتظامات کو دیکھنے کیلئے تحریک انصاف کے…

چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے ایران کے ساتھ باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے اور فوجی رابطے بڑھا نے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔اوردونوں فریقین نے سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیاہے آئی ایس پی…

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد مارے گئے

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد مارے گئے راولپنڈی :شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس کی بنیاد پر ایک آپریشن کے دوران میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے غلام…

ایران اور متحدہ عرب امارات میں زلزلے کے جھٹکے

ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلے سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے، متحدہ عرب امارات میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلے سے پانچ افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے، لزلے سے متعدد گھر تباہ ہوگئے…

کورونا مزید 4 جانیں لے گیا،مثبت کیسزکی شرح 4.47 ہوگئی

اسلام آباد:کورونا مزید 4 جانیں لے گیا،مثبت کیسزکی شرح 4.47 ہوگئی قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر مزید چار افراد دم توڑ گئے جبکہ کورونا کے126 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ…

سینئر صحافی ایاز امیر پر نامعلوم افراد کاحملہ ،وزیراعظم ، عمران خان کا ردعمل

لاہور: سینئر صحافی ایاز امیر پر نامعلوم افراد کاحملہ ،وزیراعظم ، عمران خان کا ردعمل ،ایاز امیر پر حملہ کرنے والوں نے تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور نامعلوم افراد کی جانب سے ان کا موبائل فون اور پرس بھی چھین لیا گیا۔ اس حوالے سےصحافی طارق حبیب…

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت سے ملاقاتیں

اسلام آباد: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت سے ملاقاتیں ہوئی ہیں، انھوں نے صدر عارف علوی کو اسناد سفارت پیش کیں۔ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیراعظم شہباز شریف سےملاقات میں دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے کاعزم…

سپریم کورٹ فیصلہ قبول ہے، حمزہ شہباز،اچھا فیصلہ آیا، پرویز الٰہی

لاہور: سپریم کورٹ فیصلہ قبول ہے، حمزہ شہباز،اچھا فیصلہ آیا، پرویز الٰہی کا سپریم کورٹ کے فیصلہ پر ردعمل بھی سامنے آیا ہے ،اس حوالے سے دونوں رہنماوں نے میڈیا سے گفتگو کی۔ وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے عدالت نے جو کہا فیصلہ قبول ہے۔…

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی ملاقات ہوئی ہے جس میں قومی و علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف باجوہ کے…

امپورٹڈ حکومت روس سے سستا تیل نہیں خریدتی، عوام پر بوجھ ڈال رہی ہے

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے امپورٹڈ حکومت نے مسلسل عوام پر ناقابل برداشت بوجھ ڈال رہی ہے۔ ٹوئٹر پر بیان میں عمران خان نے کہا امریکا کی حکومت تبدیل کرنے کی سازش کے نتیجے میں اقتدار میں آنے والی امپورٹڈ حکومت…