شہبازشریف، حمزہ شہباز سمیت کئی اہم شخصیات کے مقدمات دوسری عدالت منتقل

فوٹو: فائل لاہور:شہبازشریف، حمزہ شہباز سمیت کئی اہم شخصیات کے مقدمات دوسری عدالت منتقل کردیئے گئے ہیں، لاہور کی سات احتساب عدالتیں مختلف کیسز کی سماعت کررہی ہیں۔ منی لانڈرنگ اور دیگر مقدمات جو منتقل کئے گئے ہیں ان میں خواجہ سعد رفیق اوران…

موٹر سائیکل پر سوار خاتون کے سر پہ اچانک ناریل آ گرا، ویڈیو وائرل

کوالالمپور : موٹر سائیکل پر سوار خاتون کے سر پہ اچانک ناریل آ گرا، ویڈیو وائرل، خاتون ناریل لگنے سے سڑک پر گر گئی، یہ واقعہ ملائیشیا میں پیش آیا. اس عجیب وغریب واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو…

پنجاب میں وزیراعلیٰ کا الیکشن 22جولائی کو ہوگا، سپریم کروٹ 

لاہور: پنجاب میں وزیراعلیٰ کا الیکشن 22جولائی کو ہوگا، سپریم کروٹ  کا فیصلہ ۔ حمزہ شہباز نے بھی ضمنی انتخاب کے بعد الیکشن کی تجویز مان لی۔ فریقین میں اتفاق رائے کے بعد عدالت نے بائیس جولائی کی تاریخ فائنل کردی ، سماعت میں مشاورت کےلئے تین…

مسلم لیگ ن والوں کا مسلہ کیا ہے؟ جمائمہ خان

اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف کی سابق اہلیہ نے سوال کیا ہے، مسلم لیگ ن والوں کا مسلہ کیا ہے؟ جمائمہ خان کا احتجاج کی کال دینے پر ردعمل. جمائمہ خان نے پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنوں پر تنقید کی ہے، یہ تنقید سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر…

لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے میں سقم ہیں، سپریم کورٹ ریلیف دیگی، بیرسٹر علی ظفر

لاہور : پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور وکیل کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے میں سقم ہیں، سپریم کورٹ ریلیف دیگی، بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے رجوع کرنے پر مشاورت جاری ہے. انھوں نے امید ظاہر کی کہ اگر سپریم کورٹ گئے تو…

حکومت نے مہنگائی میں جکڑی عوام پر پھر پٹرول بم گرا دیا ، پٹرول 248 روپے لیٹر

اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی میں جکڑی عوام پر پھر پٹرول بم گرا دیا ، پٹرول 248 روپے لیٹر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ پر گزشتہ رات بارہ بجے سے عملدرآمد شروع ہو گیا. وزارت خزانہ نے پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 85 پیسے فی لیٹر…

ہائی کورٹ کے فیصلے نے پنجاب میں سیاسی بحران میں مزید اضافہ کر دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماسابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا عدالتی فیصلے پر اظہار ناپسندیدگی کہا وزیراعلیٰ پنجاب کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے نے پنجاب میں سیاسی بحران میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ فواد چوہدری نے عدالتی…

بارشوں کے حوالے سے آج اچھی خبر آگئی ، محکمہ موسمیات نے پشین گوئی کر دی

اسلام آباد: بارشوں کے حوالے سے آج اچھی خبر آگئی ، محکمہ موسمیات نے پشین گوئی کر دی ،ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گا۔ عدالت نے حمزہ شہباز کا16اپریل کا انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے وزیراعلیٰ کا دوبارہ انتخاب…

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے،لاہور ہائی کورٹ نے انتخاب کالعدم قرار دے دیا

لاہور: حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے،لاہور ہائی کورٹ نے انتخاب کالعدم قرار دے دیا، عدالت نے یہ فیصلہ چار ایک کے تناسب سے جاری کیاہے۔ گزشتہ روز حمزہ شہباز کو اکثریت نہ ہونے کے باعث ہٹانے کی درخواست پر سماعت مکمل ہوئی تھی اور عدالت نے یہ…

محمد رضوان کی کاؤنٹی میچ میں شاندار سنچری، 131 رنز بنائے

لندن : قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی کاؤنٹی میچ میں شاندار سنچری، 131 رنز بنائے۔ محمد رضوان نے سیسیکس کی نمائندگی کرتے ہوئے 131 رنز کی شاندار کھیلی ہے، ان کی اننگز میں 21 چوکے شامل تھے۔ پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر 30 سالہ…