شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر حملہ ،4 افراد جاں بحق

ٹاک : شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر حملہ ،4 افراد جاں بحق قطرے پلانے والے ٹیم کے رضاکاروں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔ پولیس کےمطابق یہ واقعہ منگل کی صبح میران شاہ کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے ڈانڈ گاؤں میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد…

شاہد آفریدی کا پولیس نے پہلے چالان کیا ، پھر ساتھ سیلفیاں بنائیں

لاہور: سابق کپتان شاہد آفریدی کا پولیس نے پہلے چالان کیا ، پھر ساتھ سیلفیاں بنائیں ،آفریدی کا لاہور سے کراچی جاتے ہوئے موٹر وے پر چالان کیا گیا۔ سابق کپتان اور اسٹار آل راونڈ شاہد خان آفریدی نے برا منانے کے بجائے پولیس اہلکاروں کے ساتھ…

افغان ٹرانسپورٹرز کو 6 ماہ کا ملٹی پل ویزا دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا افغان ٹرانسپورٹرز کو 6 ماہ کا ملٹی پل ویزا دینے کا فیصلہ، ایس ا ی سی پی کی رجسٹریشن کی شرط ختم کردی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں کابینہ اجلاس میں سات نکاتی ایجنڈا پر غور، کابینہ نے اہم فیصلوں کی منظوری…

ہم نے75سال دعوے کئے عمل نہیں، مجھ سمیت سب ذمہ دار ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے ہم نے75سال دعوے کئے عمل نہیں، مجھ سمیت سب ذمہ دار ہیں، وزیراعظم نے کہا اب رونے سے کچھ نہیں ہوگا ،ایسے فیصلے کرنے ہوں گے جنہیں مدتوں تک کوئی بدل نہ سکے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کنونشن سنٹراسلام آباد…

حکومت بے بس ، ایل پی جی کی قیمت میں 24 گھنٹے کے دوران 2 دفعہ اضافہ

کراچی: حکومت بے بس ، ایل پی جی کی قیمت میں 24 گھنٹے کے دوران 2 دفعہ اضافہ کر دیا گیا مارکیٹنگ کمپنیوں نے سپر ٹیکس کا جواز بنا کر 24 گھنٹوں کے دوران فی کلو ایل پی جی کی قیمت مزید 10روپے بڑھا دی۔ اس حوالے سے ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی…

امریکہ میں ایک ٹرک سے 46 غیر ملکیوں کی لاشیں برآمد

نیویارک: امریکہ میں ایک ٹرک سے 46 غیر ملکیوں کی لاشیں برآمد، 16 افراد زندہ بچ گئے، ٹرک ملنے کا واقعہ امریکی ریاست ٹیکساس کا ہے، پولیس نے 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تمام لاشیں غیرقانونی طورپر امریکا داخل ہونے والوں کی…

پاکستانی نوجوان سے شادی کیلئے آنے والی بھارتی لڑکی واہگہ بارڈر پر گرفتار

نئی دہلی: سوشل میڈیا پر پاکستانی نوجوان سے شادی کیلئے آنے والی بھارتی لڑکی واہگہ بارڈر پر گرفتار ہوگئی، بھارت کی 24 سالہ اسکول ٹیچر کو پاکستانی نوجوان کو دل دے بیٹھی. لڑکی کی گرفتاری کی خبر بھارتی میڈیا نے چلائی، رپورٹ کے مطابق مدھیہ پردیش…

کورونا کیسز میں اضافہ،2افراد جاں بحق، ماسک پہننالازم قرار

اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ،2افراد جاں بحق، ماسک پہننالازم قرار، سفر کے دوران ماسک کی پابندی کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر کیاگیا۔ وزیرصحت عبدالقادر پٹیل نے پولی کلینک اسلام آباد میں پولیومہم کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کرےت ہوئے…

بے رحم حکومت نے بجلی مزید7 روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد: بے رحم حکومت نے بجلی مزید7 روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی، اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی آنے کے باوجود نیپرا حکام کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر ایندھن کی قیمتوں میں…

شریف فیملی کی بڑی آزمائش!

انصار عباسی اس وقت میاں نواز شریف وزیراعظم تھے، سال تھا1992۔ وفاقی شرعی عدالت نے سود کے خلاف فیصلہ دیا اور حکومت کو حکم دیا کہ ملک سے سودی نظام کو فوری ختم کیا جائے۔ حکومت نے عملدرآمد کی بجائے سودی نظام کو تحفظ دینے کے لیے سرکاری بنک کے…