شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز سے فائرنگ کا تبادلہ، 7دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

 راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز سے فائرنگ کا تبادلہ، 7دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید ہوئے، دونوں اہلکار جھڑپ میں شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان میں ہوئی،…

سوات میں پی ٹی آئی نے حکمران اتحاد کے حمایت یافتہ امیدوار کو ہرادیا

مینگورہ: خیبر پختون خوا کے ضلع سوات میں پی ٹی آئی نے حکمران اتحاد کے حمایت یافتہ امیدوار کو ہرادیا، عوامی نیشنل پارٹی کے حسین احمد کو بڑے مارجن سے شکست ہوئی۔ پی کے 7 میں پی ٹی آئی کے فضل مولا 18 ہزار 42 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ان کے مد…

سندھ، بدترین تشدد، 2 افراد ہلاک، پیپلزپارٹی کی جیت ، جے یو آئی ف نے نتائج مسترد کر دئیے

کراچی :سندھ کے 14 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی 193 نشستوں پر جیت ہوئی ،سندھ، بدترین تشدد، 2 افراد ہلاک، پیپلزپارٹی کی جیت ، جے یو آئی ف نے نتائج مسترد کر دئیے اتحادی جے یو آئی نے بھی دھاندلی کا الزام لگا دیا، تشدد…

عمران خان کے گھر جاسوسی کرتے پکڑے گئے ملازم سے متعلق بڑی خبر

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد:عمران خان کے گھر جاسوسی کرتے پکڑے گئے ملازم سے متعلق بڑی خبر سامنے آئی ہے 23سالہ ملازم کو عمران خان نے اقرار جرم کرنے کے باوجود معاف کردیا۔ سابق وزیراعظم کے گھر میں جاسوسی کیلئے استعمال ہونے والے ملازم کو نکال…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اعلٰی ترین سعودی اعزاز سے نوازا گیا

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اعلٰی ترین سعودی اعزاز سے نوازا گیا،چیف آف آرمی اسٹاف کو سعودی عرب کے اعلیٰ ترین اعزاز شاہ عبد العزیز میڈل سے نوازا گیا ہے۔ اس سے قبل شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز، ولی عہد، نائب وزیراعظم اور…

ابرار الحق نے گانا چوری کرنے پر بھارتی فلم میکر کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

لاہور: ابرار الحق نے گانا چوری کرنے پر بھارتی فلم میکر کو قانونی نوٹس بھجوا دیا، یہ قانونی نوٹس برطانیہ میں اپنے وکیل کے زریعے بھیجا گیاہے۔ ٹوئٹر پر بیان میں تصدیق کرتے ہوئے پاکستان کے معروف گلوکار و موسیقار ابرارالحق نے کہا کہ اپنا مشہور…

مولانا مفتی تقی عثمانی نے سودی بینکوں کے بائیکاٹ کی اپیل کردی

فوٹو: فائل کراچی: اسلامی بنکاری کے روح رواں جہد عالم دین مولانا مفتی تقی عثمانی نے سودی بینکوں کے بائیکاٹ کی اپیل کردی ہے۔ ٹوئٹر پر بیان میں مولانا تقی عثمان کا کہنا ہے کہ ایک بارپھراسٹیٹ بینک اور چار بینکوں نے سودی نظام کو جاری رکھنے…

سندھ بلدیاتی انتخابات، لڑائی مار کٹائی ،کند ھ کوٹ میں پولنگ عملہ اغوا

کندھ کوٹ:سندھ کے 14اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا عمل جاری ہے، سندھ بلدیاتی انتخابات، لڑائی مار کٹائی ،کند ھ کوٹ میں پولنگ عملہ اغوا کر لیا گیا۔ بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کئی مقامات پر صورتحال کشیدہ رہی،جگہ جگہ تصادم…

ریٹائرڈ ججز کو گاڑی دینا باعث شرم ہے، جسٹس فائز کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد: ریٹائرڈ ججز کو گاڑی دینا باعث شرم ہے، جسٹس فائز کا چیف جسٹس کو خط، سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خط میں ریٹائرڈ ججز کو گاڑی فراہم کرنے کی تجویز کی مخالفت کی اور اسے نامناسب قرار دے دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے چیف…

فیس بک اور انسٹا گرام پر ویڈیوز اپ لوڈ کرکے پیسے کمائے جا سکیں گے

فوٹو: فائل اسلام آباد: فیس بک اور انسٹا گرام پر ویڈیوز اپ لوڈ کرکے پیسے کمائے جا سکیں گے ، اس حوالے میٹا کے سربراہ مارک زکر برگ نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا صارفین اب فیس بک اور انسٹاگرام پر ویڈیوز اپ لوڈ کر کے پیسے کما سکیں گے۔ فیس پر…