عیدالاضحیٰ پر 5 چھٹیاں، وزیراعظم نے منظوری دے دی

اسلام آباد: عیدالاضحیٰ پر 5 چھٹیاں، وزیراعظم نے منظوری دے دی ، سرکاری ملازمین کےلئے عید کی خوشیاں دوبالا ہو گئیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ پر 5 دن کی چھٹیوں کی منظوری دی جس کے بعد نو ٹیفیکیشن جاری کردیاگیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق…

عید پر خرید لو چوڑیاں، پنجاب میں 9 جولائی تک دکانیں کھلی رکھنےکی اجازت

 راولپنڈی :عید پر خرید لو چوڑیاں، پنجاب میں 9 جولائی تک دکانیں کھلی رکھنےکی اجازت مل گئی بجلی بحران پر قابو پانے کے لیے پنجاب بھر میں کاروبار شب نوبجے بند کرنے کی پابندی 9 جولائی کے بعد عائد کر دی جائے گی. عوام کے لئے عید الاضحی کی آمد کے…

کشمیر پریمئر لیگ کے دوسرے سیزن میں ایک اور فرنچائز شامل کردی گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: کشمیر پریمئر لیگ کے دوسرے سیزن میں ایک اور فرنچائز شامل کردی گئی ، یہ اضافہ دوسرے سیزن کیلئے کیاگیاہے۔ اس حوالے سے ترجمان کشمیر پریمئر لیگ کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ کے دوسرے ایڈیشن میں ایک نئی ٹیم کا اضافہ کیا گیا ہے، جس…

بھارتی بارڈر پولیس کے سکھ اہلکار کی راحت علی کا گاناگاتے ویڈیو

فوٹو: اسکرین گریب لاہور: پاکستانی گلوکارراحت فتح علی صرف پاکستان نہیں بھارت سمیت دنیا بھر میں مقبول ہیں اور خاص کر انڈیا میں موسیقی کو سمجھنے والے راحت فتح علی خان کے دلدادہ ہیں۔ ایسا ہی ایک منظر بھارت میں دیکھا جاسکتا ہے جہاں بھارتی…

وزیراعظم نے شریف فیملی کے اسپتال میں زیر علاج فضل الرحمان کی عیادت کی

لاہور: وزیراعظم نے شریف فیملی کے اسپتال میں زیر علاج فضل الرحمان کی عیادت کی اور انھیں گلدستہ پیش کیا۔ پی ڈی ایم کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان ان دنوں علیل اور ماڈل ٹاون لاہور میں شریف فیملی کے اتفاق اسپتال…

راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی بس کو حادثہ، 19 افراد جاں بحق، 14 زخمی

کوئٹہ: راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی بس کو حادثہ، 19 افراد جاں بحق، 14 زخمی ہوگئے، حادثہ بلوچستان کے ضلع شیرانی کے علاقے دانہ سر میں پیش آیا. مقامی ذرائع کے مطابق شیرانی کے پہاڑی علاقے دانہ سر میں بارش کے باعث پھسلن کی وجہ سے راولپنڈی سے…

ملک چوروں سے بچا لو، کہیں گیم ہمارے ہاتھ سے نکل نہ جائے، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ میں اپنے اداروں کیخلاف جنگ کرنے نہیں نکلا۔پولیس بھی ہماری ہے اور رینجرز بھی ۔ پریڈ گراونڈ اسلام آباد میں مہنگائی کے خلاف جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ملک بھر میں قوم باہر…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نا اہلی ہو سکتی ہے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی طرف سے پنجاب حکومت سے کہا گیا ہے کہ ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ چیف الیکشن کمشنز سکندر سلطان راجہ نے چیف سیکریٹری کے ذریعے صوبائی حکومت کو اہم پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ…

اسلام آباد میں کورونا ویکسی نیشن کا نیا پلان، نئی بھرتیاں ہوں گی

اسلام آباد: کورونا کی لہر تیز ہوتے ہی حکومت بھی الرٹ، اسلام آباد میں کورونا ویکسی نیشن کا نیا پلان، نئی بھرتیاں ہوں گی، کورونا ویکسی نیشن پلان کےلئے دو ماہ کا ہدف مقرر ۔ وفاقی دارالحکومت میں کوروانا کا پھیلاو روکنے کےلئے ہنگامی پلان تیار…

آپ نے سفید پوش طبقے کی کمر توڑ دی ہے ،فوادچوہدری

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری کاکہناہے کہ چودہ سال میں پاکستان میں سب سے زیادہ مہنگائی کی شرح ہے آپ نے سفید پوش طبقے کی کمر توڑ دی ہے پورے ملک میں لوگ اس. مہنگائی کیخلاف نکلیں گے.  پاکستان تحریک انصاف مہنگائی کیخلاف…