میڈیاپرچلنےوالی بیشتر خبریں حقائق کےمنافی ہیں،چینی سفارتخانہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چین کےسفارتخانے کا جعلی شادی سکینڈل میں گرفتار چینی باشندوں سے متعلق سخت موقف، کہا جرائم پیشہ افراد کو پاک چین دوستانہ تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔
چینی سفارتخانہ کے تر جمان کا کہنا ہے کہ شادی!-->!-->!-->…