قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کےلیے پہلے انتخابات آج ہوں گے
فوٹو: فائل
اسلام آباد (زیڈ ایچ مشوانی) صوبہ خیبرپختونخوا میں ضم شدہ قبائلی اضلاع میں آج پہلی بارصوبائی اسمبلی کے انتخابات کیلئے پولنگ ہوگی۔
انتہائی حساس قرار دیے گے 554 پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر فوج تعینات ہوگی،صوبائی الیکشن!-->!-->!-->!-->!-->…