بھارتی جاسوس کلبھوشن کو قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ) پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادھو کو قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق بھارتی کمانڈر کلبھوشن جادھو کو عالمی عدالت انصاف کے فیصلہ کی روشنی میں قونصلر رسائی!-->!-->!-->!-->!-->…