کشمیر کیلئے ایک ہزار سال تک جنگ لڑیں گے،بلاول بھٹو زرداری
مظفرآباد ( زمینی حقائق) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مودی کے ہاتھ گجرات کے مسلمانوں کے خون سے رنگے ہیں۔
مظفرآباد میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد تقریب سے خطاب کر تے ہوئے انھوں نے کہا کہ کشمیریوں کے حقوق پر تاریخی!-->!-->!-->…