زمین سے 10 فٹ بلندی پر اُڑنے والی کار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) زمین پر چلنے والی گاڑیاں تو سب نے دیکھی ہیں لیکن جاپان میں اڑنے والی گاڑی نے آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ۔
ایک جاپانی الیکٹرونکس کمپنی کی جانب سے تیار کی گئی ڈرون نما پروٹوٹائپ کار نے تجربے کے دوران زمین!-->!-->!-->…