باکسر عامرخان کے بعد جاوید میانداد کا بھی ایل اوسی پر جانے کا اعلان
اسلام آباد (ویب ڈیسک)باکسر عامر خان کے بعد سابق کپتان جاوید میانداد نے بھی لائن آف کنٹرول پر پرامن احتجاج کا اعلان کردیا۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو بیان میں جاوید میانداد نے کہا کہ میں ظلم وستم کا نشانہ بننےوالے کشمیریوں سے!-->!-->!-->…