مودی کوایوارڈ دینےپر چیئرمین سینٹ نےمتحدہ عرب امارات کا دورہ منسوخ کر دیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کومتحدہ عرب امارات کی جانب سے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دیئے جانے پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے یواے ای کا دورہ منسوخ کر دیا۔
صادق سنجرانی کو پارلیمانی وفد کے ہمراہ چار روزہ!-->!-->!-->…