پنجاب کا گندم فرامی کےلئے وفاق کو ایک اور خط،3 لاکھ ٹن فوری ضروری

فوٹو: فائل لاہور: پنجاب کا گندم فرامی کےلئے وفاق کو ایک اور خط،3 لاکھ ٹن فوری ضروری ہے،خط میں وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیراعظم شہبازشریف کو پنجاب میں آٹا بحران سے آگاہ کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں…

عمران خان اب مان گیا، وہ بے اختیار کٹھ پتلی تھا، بلاول بھٹو زرداری

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا ہے عمران خان اب مان گیا، وہ بے اختیار کٹھ پتلی تھا، بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے جب ہم کہتے تھے یہ سلیکٹڈ ہے تونہیں مانتا تھا اب خود تسلیم اس کے ہاتھ میں کوئی اختیار نہیں تھا۔ ملیرکے دورے کے موقع…

اسلامی معیشت، روس سے تیل خریداری، فٹف، وزیرخزانہ کی خوشخبریاں

اسلام آباد: اسلامی معیشت، روس سے تیل خریداری، فٹف، وزیرخزانہ کی خوشخبریاں، اسحاق ڈار نے کہااعلان نہیں کرتا گرے لسٹ سے نکلنے سے متعلق کوئی بھی خبر پرسوں تک آ جائےگی۔ اسحاق ڈار نے تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روس سے…

ججز کو استثنیٰ نہیں تو فوج کو نیب قانون میں کیوں دیا گیا؟ سپریم کورٹ

فوٹو: فائل اسلام آباد: ججز کو استثنیٰ نہیں تو فوج کو نیب قانون میں کیوں دیا گیا؟ سپریم کورٹ نے یہ ریمارکس نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران دیئے ہیں۔ سماعت کےدوران پی ٹی آئی وکیل خواجہ حارث نے مؤقف اپنایا کہ جرم…

بھارت سب کچھ نہیں ہم بھی بہت کچھ ہیں، رمیض راجہ کا بھارتی انکار پر جواب. 

فائل:فوٹو لاہور: بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایشیاکپ 2023 میں پاکستان کا دورہ کرنے سے انکار پر چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آپ ہمت تو پکڑیں، اتنے منفی کیوں ہیں، بھارت سب کچھ نہیں ہم بھی بہت کچھ ہیں، رمیض راجہ کا…

معاون خصوصی شمائلہ افتخار سے سماجی شخصیت راجہ اصغر کی ملاقات

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر کی معاون خصوصی شمائلہ افتخار سے سماجی شخصیت راجہ اصغر کی ملاقات ہوئی ہے، شمائلہ افتخارکے آفس میں ہونے والی ملاقات میں علاقائی مسائل پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پرراجہ محمد اصغر نے مس شمائلہ افتخارکو وزیراعظم…

حکومت کا نوجوانوں کے لئے نیشنل انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے نوجوانوں کے لئے نیشنل انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں نوجوانوں کی ترقی کے لیے اقدامات کیتحت نیشنل انٹرن شپ پروگرام کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ پروگرام کے تحت ملک…

راجہ احسان الحق نے یونین کونسل کچیلی وارڈ بلاں سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے

مظفر آباد : ممتازسیاسی رہنماء راجہ احسان الحق نے یونین کونسل کچیلی وارڈ بلاں سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے، انھوں نے ممبر وارڈ کے لیے کاغذات نامزدگی کرائے۔ تفصیلا ت کے مطابق سیاسی رہنماء راجہ احسان الحق نے سابق امیدوار اسمبلی ممبر…

نیب کا آصف زرداری کی بریت کیخلاف اپیلیں واپس لینے کا فیصلہ،درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کیخلاف 25 سال پرانے کیسز میں بڑی پیشرفت ہوگئی۔ نیب نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی بریت کیخلاف اپیلیں واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ نیب نے چار اپیلیں واپس لینے کی…

فرح گوگی کا رانا ثناء اللہ کو پانچ ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

فائل:فوٹو لاہور: وفاقی وزیر رانا ثناللہ کی جانب سے فرحت شہزادی(فرح گوگی) پر الزامات لگانے کے معاملے میں پیش رفت ہوگئی۔فرح گوگی کا وزیرداخلہ راناثناء اللہ کو پانچ ارب روپے ہرجانے کا نوٹس ارسال کردیا۔ فرحت شہزادی نے وفاقی وزیرداخلہ…