تاحیات نااہلی معاملہ ، فیصل واوڈا کا ایک اور جھوٹ سامنے آ گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیخلاف اپیل پر سماعت میں ان کی ایک اور غلط بیانی سامنے آ گئی۔ سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی کیخلاف فیصل واوڈا کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ وکیل فیصل واوڈا نے کہا کہ ریٹرننگ افسر نے منسوخ امریکی…

جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنا پسندیدہ ملی نغمہ گا کر پاکستانیوں کے دل جیت لئے،ویڈیو وائرل

فائل :فوٹو لندن: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنا پسندیدہ ملی نغمہ گا کر پاکستانیوں کے دل موہ لئے ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے بتایا کہ میں…

حکومت نے ملک کا سیاسی اور معاشی دیوالیہ نکال دیا ہے ،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اسمبلی کی عزت نہ ہو تو ٹرن آوٴٹ کم ہوتا ہے۔ رانا ثنا اللہ حکومت کو لے ڈوبے گا راولپنڈی میں ہونے والی میٹنگ پاکستان کے لیے خوش آئند ثابت ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

سارہ انعام قتل کیس، مرکزی ملزم شاہ نواز کی والدہ ثمینہ شاہ گرفتار

فائل:فوٹو اسلام آباد: سارہ انعام قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہ نواز کی والدہ ثمینہ شاہ کو حراست میں لے لیاگیاہے ۔ اسلام آباد پولیس نے ضمانت خارج ہونے پر ثمینہ شاہ کو گرفتار کیا، ایڈیشل سیشن جج شیخ سہیل نے مرکزی ملزم کی والدہ کی ضمانت خارج…

ملک بھر میں کوروناوائر س سے متاثرہ مزید 3 مریض دم توڑ گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں کوروناوائر س سے متاثرہ مزید 3 مریض جان کی بازی ہارگئے قومی ادارہ صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 8 ہزار815 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 55 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک بھر…

عمران خان سے صحافیوں کے وفد کی سوا گھنٹہ ملاقات، چائے پانی تک نہ پوچھا

فوٹو : اسکرین گریب اسلام آباد: عمران خان سے صحافیوں کے وفد کی سوا گھنٹہ ملاقات، چائے پانی تک نہ پوچھا  اور مہمانوں کی خاطر تواضع نہ کرنے کی روایت برقرار رکھی، ملاقات سے قبل سب سے موبائل سیٹ لے کر باہر رکھ دیئے گئے تھے۔ آر آئی یو جے کے…

سارو گنگولی کی جگہ راجربنی بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر بن گئے

فوٹو: فائل  ممبئی: سارو گنگولی کی جگہ راجربنی بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر بن گئے ،سابق بھارتی آل راؤنڈر راجر بنی سالانہ جنرل میٹنگ میں بی سی سی آئی کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجربنی کو ممبئی کے تاج ہوٹل میں…

بھارت نے آسٹریلیا میں پاک انڈیا ٹاکرا سے قبل نئی کرکٹ جنگ چھیڑ دی

فوٹو: فائل لاہور : بھارت نے آسٹریلیا میں پاک انڈیا ٹاکرا سے قبل نئی کرکٹ جنگ چھیڑ دی ، بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے 2023 کے ایشیا کپ کےلئے بھارتی ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کااعلان کردیا۔ بات اس انکار تک محدود نہ رہی بلکہ جے شاہ جو…

سپریم کورٹ کاواپس ہونے والے تمام نیب ریفرنسز کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کاواپس ہونے والے تمام نیب ریفرنسز کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم یہ ریکارڈ محفوظ بھی کیا جائے۔چیف جسٹس نے کہا کہ ہم اب بھی نیب قانون کو جانچنے کے لیے کسوٹی کی کھوج میں ہیں۔ سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کی درخواست…

متروکہ وقف املاک کا لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس معطل

فائل:فوٹو راولپنڈی: راولپنڈی کی مقامی عدالت نے متروکہ وقف املاک کا لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس معطل کردیا۔ متروکہ وقف املاک کی جانب سے شیخ رشید اور ان کے بھائی کو گزشتہ روز لال حویلی سات روز میں خالی کرنے کا نوٹس دیا گیا تھا جس شیخ رشید…