پاکستان کو فیٹف نے گرے لسٹ سے نکال دیا، باضابطہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد: پاکستان کو فیٹف نے گرے لسٹ سے نکال دیا، باضابطہ اعلامیہ جاری کیاگیاہے،پیرس میں ہونے والے دو روزہ اجلاس میں فیصلہ کیاگیا۔ پیرس میں فیٹف کے 2 روزہ اجلاس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کا جائزہ لیا گیااور پاکستان کی طرف سے…

الیکشن کمیشن نےعمران خان کی نااہلی کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن نےعمران خان کی نااہلی کا تحریری فیصلہ جاری کردیا،فیصلے میں کہا گیا ہے عمران خان آئین کے آرٹیکلز63 ایکٹ کی شقوں 167،137اور173کے تحت نااہل ہوئے۔ الیکشن کمیشن کے تحریری فیصلے میں واضح کیاگیا ہے کہ عمران…

تحریک انصاف کا ملک بھر میں احتجاج جاری، شہر شہر ریلیاں، سڑکیں بلاک

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کو نااہل قرار دینے پر الیکشن کمیشن کے خلاف تحریک انصاف کا ملک بھر میں احتجاج جاری، شہر شہر ریلیاں، سڑکیں بلاک کردی گئیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو…

مریم نواز کا عمران خان کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کا پہلا سرٹیفائڈ جھوٹا اور سند یافتہ چور جو چوری کے نا قابل تردید ثبوتوں کے ساتھ نا اہل ہوا،میاں بیوی نے مل کر قومی خزانے کو لوٹا۔ ٹویٹر پر بیان میں مریم نواز نے الیکشن کمیشن…

یہ فیصلہ نہیں شریفوں کا رانجھا راضی کیاگیاہے ، بابراعوان

فوٹو: فائل اسلام آباد: تحرانصاف کے رہنما نے کہا ہے یہ فیصلہ نہیں شریفوں کا رانجھا راضی کیاگیاہے ، بابراعوان نے کہا یہ فیصلہ دیا،چند گھنٹوں میں ختم ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے وکیل بابراعوان کاکہنا تھاکہ یہ کوئی فیصلہ نہیں…

تحریک انصاف کا عمران خان کی نااہلی اسلا م آباد ہائیکورٹ چیلنج کرنے کا اعلان

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا عمران خان کی نااہلی اسلا م آباد ہائیکورٹ چیلنج کرنے کا اعلان سامنے آیاہے، بابراعوان کاکہنا ہے یہ فیصلہ چند گھنٹوں یا ایک دو دن کےلئے ہے۔ الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے بعد پی ٹی آئی کے سیکرٹری…

آئرلینڈ نے ورلڈکپ چیمپئین ویسٹ انڈیز کو اپ سیٹ شکست دیکر میگا ایونٹ سے باہر کردیا

فائل:فوٹو گیلونگ: ٹی20 ورلڈکپ میں کوالیفائنگ راوٴنڈ کے گیارویں میچ میں آئرلینڈ نے دو بار کی ٹی20 ورلڈکپ چیمپئین ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے اپ سیٹ شکست دیکر میگا ایونٹ سے باہر کردیا۔ گیلونگ میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے…

ادویات کے استعمال سے خواتین مردوں کی نسبت زیادہ وزن گھٹاتی ہیں،تحقیق

فائل:فوٹو سڈنی: ایک تحقیق میں انکشاف ہواہے کہ ادویات کے استعمال سے خواتین مردوں کی نسبت زیادہ وزن گھٹاتی ہیں وزن کم کرنے کے لیے کوشاں خواتین میں ادویات زیادہ موٴثر ہوتی ہیں۔ یونیورسٹی آف سِڈنی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں محققین…

وزیراعظم کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے وزیراعظم شہباز شریف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد کردئیے۔ رجسڑار آفس کی جانب سے درخواست پر 6 اعتراضات عائد کیے گئے ہیں، جن میں کہا گیا ہے کہ کیس میں یہ نہیں بتایا گیا کہ…