نوری آباد پاور پراجیکٹ ریفرنس ، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ و دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ…

 اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ و دیگر کی نوری آباد پاور پراجیکٹ ریفرنس میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت کی جانب سے محفوظ شدہ فیصلہ 15 فروری کو سنایا جائے گا۔ ریفرنس خارج کرنا اور…

فروری 2019 میں پاکستان اور بھارت کی دشمنی جوہری جنگ میں تبدیل ہونے والی تھی،مائیک پومپیوکادعویٰ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کے سابق وزیرخارجہ مائیک پومپیو کاکہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں جوہری جنگ کا خطرہ تھا جو امریکا کی مداخلت سے ٹلا۔ کوئی اور ملک اس رات وہ سب نہیں کرسکتا تھا جو امریکا نے کیا۔ سابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو…

سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ، تحقیقات کے لیے الیکشن کمیشن میں دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ کی تحقیقات کے لیے الیکشن کمیشن میں دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ جن سیاسی جماعتوں نے جواب دے دیا ہے، انہیں سن لیں گے لیکن جو سیاسی جماعتیں جواب نہیں دے رہیں،…

پاکستان میں 60 لاکھ افراد کوغذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں،عالمی بینک

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ مون سون کے دوران شدید بارشوں اور بدترین سیلاب کے نتیجے میں 60 لاکھ افراد کوغذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ مجموعی طور پر جنوبی ایشیا میں ماحولیاتی وموسمیاتی عوامل ،…

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کی تاریخ کیلئے صوبائی گورنرز کو خطوط ارسال

فائل:فوٹو اسلام آباد :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کی تاریخ کیلئے صوبائی گورنرز کو خطوط ارسال کردیئے۔خط میں کہاپنجاب اور خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کی تاریخ کیلئے صوبائی گورنرز کو خطوط ارسال گیا…

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے 43 ارکان کو ڈی نوٹیفائی کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے 43 ارکان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ پی ٹی آئی ممبران کے استعفوں پر الیکشن کمیشن کا آج اجلاس ہوا جس میں ارکان کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے 43 پی…

فواد چوہدری کو اسلام آباد کے ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان کی عدالت میں پیش کر دیا گیا

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو اسلام آباد کے ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان کی عدالت میں پیش کر دیا گیا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں انھیں سرکاری اداروں کے خلاف بیان بازی اور نفرت پھیلانے کے کیس میں پیش کئے…

فواد چوہدری کو لاہور سے گرفتار، اسلام آباد منتقل کیا جارہا ہے

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو لاہور سے گرفتار، اسلام آباد منتقل کیا جارہا ہے ، پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے. فواد چوہدری کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں مقدمہ سیکرٹری الیکشن کمیشن کی جانب سے…

انڈس اور ہنڈا کے بعد سوزوکی کمپنی نے بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

کراچی : انڈس اور ہنڈا کے بعد سوزوکی کمپنی نے بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا، پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ساڑھے تین لاکھ روپے تک اضافہ کردیا.   ملک میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت اور شرح سود میں اضافے کے باعث ملک کی تین بڑی…

امریکی پاپ گلوکارہ کا 5 سال بعد پہلا کنسرٹ ، کروڑوں ڈالرز کما لیے

فائل:فوٹو دبئی: مشہور امریکی پاپ اسٹار بیونسے نے 5 سال بعد اپنا پہلا کنسرٹ کر کے کروڑوں ڈالرز کما لیے۔گلوکارہ نے شاندار پرفارمنس سے مداحوں کے دل جیت لیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ بیونسے نے دبئی میں ہوٹل…