پاکستان تحریک انصاف کے مزید 43اراکین کے استعفے منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے مزید 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے رواں ماہ تحریک انصاف کے 69 ارکان اور عوامی مسلم لیگ کے شیخ رشید احمد کا استعفیٰ منظور کیا…

آئندہ 48 گھنٹوں میں ملک میں بجلی کی کمی رہے گی ، خرم دستگیر

فائل:سکرین گریب اسلام آباد:وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر کاکہنا ہے کہ بجلی کا نظام مکمل بحال کر دیا، آئندہ 48 گھنٹے لوڈشیڈنگ رہے گی۔ خدشہ ہے اور تفتیش کرنی ہے کیا ہمارے سسٹم میں ہیکنگ کے ذریعے بیرونی مداخلت تو نہیں ہوئی، اس بات کی…

پاک بھارت مذاکرات کی حوصلہ افزائی کریں گے،امریکہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکہ نے پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کی حوصلہ افزائی کریں گے۔ واشنگٹن میں نیوز بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ پاکستان…

بجلی بریک ڈاوٴن ، موبائل فون سروس بھی متاثر

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک میں بجلی کے بریک ڈاوٴن سے موبائل فون سروس بھی متاثر ہوگئی۔بجلی کی عدم فراہم سے صارفین کو ڈیجیٹل والٹ اور رقوم کی ڈیجیٹل ذرائع سے منتقلی میں بھی مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ ٹیلی کام انڈسٹری کے ذرائع کے مطابق بجلی بریک…

نقیب اللہ محسود قتل کیس، ایس ایس پی راوٴ انوار سمیت تمام ملزمان بری

فائل:فوٹو کراچی: انسداد دہشتگردی عدالت نے نقیب اللہ محسود قتل کیس میں ایس ایس پی راوٴ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا۔ خصوصی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کا پورے 5 سال بعد فیصلہ سنادیا۔ یہ کیس 23 جنوری 2018 کو درج کیا گیا تھا۔ مقدمے کے…

تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے الیکشن کمیشن کو استعفے واپسی کی درخواست دیدی

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے الیکشن کمیشن کو استعفے واپسی کی درخواست دیدی، پی ٹی آئی وفد نے چیف الیکشن کمشنرسے ملاقات کی جس میں استعفے واپس لینے سے متعلق باضابطہ درخواست دی. الیکشن کمیشن اسلام آباد میں ہونے والی اس…

عمران خان اس دھرتی ، مٹی اور عوام کسی کا بھی نہیں ہے،خواجہ آصف

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کاکہناہے کہ عمران خان کی سیاست اب آہستہ آہستہ ختم ہو رہی ہے، عمران خان جس کی بھی تعریفیں کرتے ہیں پھر اسی کو گالیاں دیتے ہیں، عمران خان کو عہدے اور پیسے کی ہوس ہے، عمران خان اس دھرتی…

کھانے میں طویل وقفے سے وزن پر کوئی فرق نہیں پڑتا،تحقیق

نیویارک :  امریکی ماہرین کی ایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وزن کم کرنے کے شوقین افراد کی جانب سے ایک سے دوسری غذا میں طویل وقفہ دینے یا پھر تاخیر سے کھانا کھانے سے وزن کم نہیں ہوتا۔ ایسے افراد جو وزن کم کرنا چاہتے ہیں عام طور…

ترک صدر کا 14 مئی کو عام انتخابات کا اعلان

فائل:فوٹو انقرہ :  ترک صدر رجب طیب اردوان نے 14 مئی کو عام انتخابات کا اعلان کردیا رائےعامہ کے جائزوں کے مطابق ترکیہ میں اس بار پارلیمانی و صدارتی انتخابات سخت ہوں گے۔ خبرایجنسی کے مطابق ترک صدر نے برسا میں نوجوانوں سے خطاب میں…

حکومت اتنی نااہل ہے کہ ایک اٹارنی جنرل تک تعینات نہیں کر سکتی،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ کیا اٹارنی جنرل کی تعیناتی پر حکومت کسی سے بارگین کر رہی ہے؟ حکومت اتنی نااہل ہے کہ ایک اٹارنی جنرل تک تعینات نہیں کر سکتی۔ ٹمپرڈ گاڑی…