طالبہ تشدد معاملہ، انتظامیہ نے ساتھی طالبات کے تشدد کانشانہ بننے والی طالبہ کوسکول سے نکال دیا

فوٹو:سوشل میڈیا لاہور: لاہور کے نجی سکول نے ساتھی طالبات کے تشدد کا نشانہ بننے والی طالبہ کو نکال دیاجبکہ واقعہ کی تحقیقات کے لیے محکمہ تعلیم کی جانب سے 5 افراد پر مشتمل کمیٹی بنا دی گئی ہے۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں واقع نجی سکول کی…

عالمی یوم تعلیم ،یونیسکو نے آج کا دن افغان طالبات کے نام کردیا

 واشنگٹن: اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) نے آج کے دن دنیا بھر میں منائے جانے والے یوم تعلیم کو افغانستان کی طالبات کے نام کردیا جن کی تعلیم کے حصول پر طالبان حکومت نے پابندی لگا رکھی ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے…

ڈاکٹر عثمان انور آئی جی پنجاب تعینات

 لاہور: وفاقی حکومت نے ڈاکٹر عثمان انور کو بطور آئی جی پنجاب تعینات کر دیا جبکہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیاڈاکٹر عثمان انور کو اہم عہدوں پر فرائض کی ادائیگی کا وسیع تجربہ حاصل ہے ۔ عثمان انور ان دنوں بطور ایڈیشنل آئی جی موٹر وے پولیس…

الیکشن کمیشن کا عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو اشتہاری قرار دینے کا عندیہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو اشتہاری قرار دینے کا عندیہ دیدیا۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت کی۔…

توشہ خانہ سے متعلق معلومات اور ڈیٹا پبلک کرنے کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ سے متعلق معلومات اور ڈیٹا پبلک کرنے کی منظوری دے دی۔نئی پالیسی کے تحت تحفہ حاصل کرنے والی شخصیت اصل قیمت ادا کر کے تحفہ حاصل کر سکے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس…

دلہا کے نوٹ نہ گننے پر دلہن نے شادی سے انکار کردیا

فائل:فوٹو اتر پردیش: بھارت کے شہر فرخ آباد میں ایک دلہن نے اپنے ہونے والے شوہر کو عین شادی کے دوران اس وجہ سے مسترد کردیا کہ وہ دس روپے کے 30 نوٹ نہیں گِن پارہا تھا۔ 21 سالہ دلہن کے اہلِ خانہ کے لیے بھی یہ واقعہ حیران کن تھا۔ دلچسپ بات یہ…

شہریوں سے زبردستی زمین لے کر انہیں معاوضہ ادا کرنا ان کی محرومی کا مداوا نہیں ہو سکتا،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمرعطاء بندیال نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ شہریوں سے زبردستی زمین لے کر انہیں معاوضہ ادا کرنا ان کی محرومی کا مداوا نہیں ہو سکتا۔ اپنے گھر اور زمینیں چھوڑنے والوں کی زندگیاں…

کسی بھی چیز کو بہتر کرنا یا بدلنا ضروری ہوتا ہے،یمنیٰ زیدی

فائل:فوٹو لاہور :پاکستان کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کاکہناہے کہ نئے ڈرامہ سیریل ” تیرے بن “ کیلئے میں نے اپنا لک ، اداکاری پچھلے تمام کرداروں سے مختلف کرنے کی کوشش کی ہے۔چاہتی ہوں یہ بدلاوٴ سکرین پر اسی طرح نظر آئے جس طرح سوچا ہے۔…

تکبر وغرور زوال کی وجہ اور زندگی بدلنے کا سبب بنا،رابی پیرزادہ

فائل:فوٹو کراچی: معروف سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنے تکبر وغرور کو زوال کی وجہ اور زندگی بدلنے کا سبب قرار دے دیا۔کہتی ہیں کہ شوبز انڈسٹری کی بہت سی اداکارائیں بہت بری اور اپنے سے کم تر لگتی تھیں۔ معروف سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے…

آل راوٴنڈر شاداب خان کا ثقلین مشتاق کی بیٹی کے ساتھ نکاح ہوگیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راوٴنڈر شاداب خان کا ثقلین مشتاق کی بیٹی کے ساتھ نکاح ہوگیا۔ آل راوٴنڈر شاداب خان نے اپنے پرستاروں سے پرائیویسی کا خیال رکھنے کی درخواست کردی۔ تئیس جنوری کی شب شاداب خان نے اپنے نکاح کی اطلاع…