حکومت پنجاب نے راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کردیا،رینجرزطلب

فوٹو: سوشل میڈیا راولپنڈی: حکومت پنجاب نے راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کردیا،رینجرزطلب، پنڈی حدود میں میٹروبس بندرہے گی جب کہ آئی جے پرنسپل روڈ سے آگے اسلام آباد میں چلتی رہے گی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے پورے راولپنڈی…

شہرسے باہر3 گھنٹے جلسہ کی بجائے شہروں کے اندراحتجاج کریں گے، عمران خان

فوٹو: فائل راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے شہرسے باہر3 گھنٹے جلسہ کی بجائے شہروں کے اندراحتجاج کریں گے، عمران خان نے کہاکہ یہ شہر سے باہر صرف3 گھنٹے جلسہ کی اجازت دے کر سڑکیں، راستے بند کردیتے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ اب ہم…

پاکستانی’حکمرانوں‘ کے آبائی شہر ’لندن‘ سے

پاکستانی’حکمرانوں‘ کے آبائی شہر ’لندن‘ سے مظہر عباس زندگی میں پہلی بار ’لندن‘ آنے کا اتفاق ہوا تو اندازہ ہوا کہ اپنے کراچی میں کتنی ’آزادی‘ ہے۔ ہر قانون توڑنے کی یہاں تو پابندیاں ہی پابندیاں ہیں ۔کبھی اپنے پاکستانی بھائیوں کو اس طرح…

بشریٰ بی بی کے خلاف درج مقدمات، پولیس نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے کیس میں پولیس نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے کیس کی سماعت…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا ایک ہفتے میں سینیٹر شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ اور دیگر کو ایک ہفتے میں سینیٹر شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سینیٹر شبلی فراز کا نام عدالتی حکم کے باوجود ای سی ایل سے نہ نکالنے…

بانی پی ٹی آئی کی جیل میں اسیری کاایک سال ،اہم تفصیلات منظر عام پر آگئیں

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ایک سال قید کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ دستیاب تفصیلات کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے اڈیالہ جیل میں 365 دنوں میں 180 سے زائد جیل ٹرائل سماعتیں ہوئیں۔ اس…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سیاحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سیاحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔تاریخی اور مذہبی سیاحتی مقامات، قدرت کے حسیں مناظر سے مالامال پاکستان دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ سیاحت کا یہ عالمی دن ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن…

اسرائیل کی امریکی مدد کا عزم تبدیل نہیں ہوا نہ ہی مستقبل میں تبدیل ہو گا، لائیڈ آسٹن

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکا کے وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے واضح کیاہے کہ اسرائیل کو ضروری چیزیں فراہم کرنے کے لیے پْرعزم ہیں، اسرائیل کی امریکی مدد کا عزم تبدیل نہیں ہوا نہ ہی مستقبل میں تبدیل ہو گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کو 8 ارب 70…

راولپنڈی اسلام آباد میں طوفانی بارش،جل تھل ایک ہوگیا، نشیبی علاقوں سمیت شاہراوٴں پر پانی جمع

فائل:فوٹو اسلام آباد: جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں رات سے صح تک طوفانی بارش سے نشیبی علاقوں سمیت شاہراوٴں پر پانی جمع ہوگیا۔ راولپنڈی اسلام آباد میں جمعرات اور جمعہ کے درمیانی شب سے شروع ہونے والا سلسلہ جمعہ کہ صبح تک جاری رہا۔…

وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

فائل:فوٹو نیویارک وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ، ایران کے ساتھ روابط اور ثقافتی تعلقات کو بہتر…