سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کا 17 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:قائدانہ صلاحیتوں کی مالک سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کا 17 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔
دو بار پاکستان کی وزیراعظم بننے والی بے نظیر بھٹو نے اپنی زندگی میں سیاسی مخالفین کے ساتھ جنرل ضیا اور جنرل مشرف کی…