شام میں انتقال اقتدار کیلئے شامی عوام کی خواہشات کا احترام کیا جائے،خلیج تعاون کونسل

فائل:فوٹو کویت: خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا۔ شرکاء نے مطالبہ کیا ہے کہ شام میں انتقال اقتدار کیلئے شامی عوام کی خواہشات کا احترام کیا جائے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت میں خلیج تعاون کونسل کا 46 واں…

سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کا 17 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد:قائدانہ صلاحیتوں کی مالک سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کا 17 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔ دو بار پاکستان کی وزیراعظم بننے والی بے نظیر بھٹو نے اپنی زندگی میں سیاسی مخالفین کے ساتھ جنرل ضیا اور جنرل مشرف کی…

علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کارکنوں کے لیے کمبل بھجوا دئیے

فائل:فوٹو راولپنڈی :خیبرپختونخوا کے وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کارکنوں کے لیے کمبل بھجوا دئیے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید پی ٹی آئی کے کارکنان کے لیے کمبل پہنچا دئیے گئے۔ پی ٹی آئی کے ڈھائی سو…

سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں

فائل:فوٹو راولپنڈی: سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں۔جناح ہاوٴس حملے میں ملوث عمران خان کے بھانجے حسان خان نیازی ولد حفیظ اللہ نیازی کو 10 سال قید بامشقت سنائی گئی ہے ۔ آئی ایس پی آرکے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کی…

ترجمان دفترخارجہ کا رچرڈ گرنیل کے بیان پر تبصرہ کرنے سے گریز

فائل:فوٹو اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ افغان حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں، چاہتے ہیں کہ افغانستان کے ساتھ سیکیورٹی، تجارت اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھائیں۔ ترجمان نے رچرڈ گرنیل کے بیان پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔ پریس کانفرنس…

حکومت ٹیکس اور جی ڈی پی کے ہدف کو 13 فیصد سے زائد لے جانے کی خواہاں ہے،محمد اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ٹیکسز کی وصولی بہتر بنانے کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا آغاز کر دیا ہے، ریونیو اہداف کے حصول کیلئے کوشاں ہیں، افراط زر کو کنٹرول کرنے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ملک سے…

پاکستان پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن مشکلات کا شکار، 88 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ

فوٹو : فائل سنچورین : پاکستان پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن مشکلات کا شکار، 88 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ ہو گئے ہیں اور ابھی پہلی اننگز کا 2 رنز کا خسارہ باقی ہے، بابراعظم 12 اور سعود شکیل 8 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ سنچورین میں کھیلے جارہے…

یو اے ای میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک

فائل:فوٹو اسلام آباد:حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردیے۔ ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات میں کل 5 ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم میں قید ہیں، متحدہ عرب امارات کی جانب سے حکومت؛پاکستان کو…

خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکر کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد(فہیم خان)محبت کی خوشبو کو اشعار کی لڑی میں پرو کر بیان کرنے والی منفرد لہجے کی شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 30 برس بیت گئے ہیں لیکن اردو زبان و ادب سے محبت کرنے والے آج بھی انہیں نہیں بھولے۔انکی شاعری کی خوشبو…

ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار،پہاڑوں پر برف کی سفید چادر بچھ گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار رہی، بالائی علاقوں میں برفباری کے باعث سردی کی شدت میں شدید اضافہ ہوگیاہے۔ پہاڑوں پر برف کی سفید چادر بچھ گئی، مری میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا، نظارے حسین ہوگئے، موسم سرما کی تعطیلات…