آئی ایم ایف کو خط سے ملک کی معیشت، سلامتی کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہوگا،بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
راولپنڈی: تحریک انصاف کے رہنماء بیرسٹر گوہر خان نے واضح کیا ہے کہ آئی ایم ایف کو پہلے بھی خط لکھے آج بھی لکھیں گے، اس خط سے ملک کی معیشت، سلامتی اور جمہوریت کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہوگا۔پی ٹی آئی پارلیمان کا حصہ بنے گی، ملک کی…