پی ٹی آئی ترجمان فواد چوہدری نے پارٹی چھوڑ دی، اسد عمر پارٹی عہدوں سے دستبردار
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پی ٹی آئی ترجمان فواد چوہدری نے پارٹی چھوڑ دی، اسد عمر پارٹی عہدوں سے دستبردار ، ذرائع کے مطابق اسد عمر بھی پارٹی چھوڑنے کااعلان کرسکتے ہیں۔
فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر بیان میں پاکستان تحریک انصاف سے مستعفی ہونے اور…