عامر خان کی اپنی گرل فرینڈ فاطمہ ثناء شیخ کے ساتھ پیکل بال کھیلنے کی ویڈیو وائرل

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی اپنی مبینہ گرل فرینڈ فاطمہ ثناء شیخ کے ساتھ پیکل بال کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ویڈیو پر تبصرے بھی کئے جارہے ہیں۔ انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا…

اینٹی کرپشن عدالت نے پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کردی

فائل:فوٹو لاہور: اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کردی۔پرویز الٰہی اپنی عبوری ضمانت کی میعاد ختم ہونے کے باوجود آج بھی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ ترقیاتی منصوبوں میں بے ضابطگیوں کے مقدمے…

ملک بھر میں آج یوم تکریم شہدائے پاکستان منایا جا رہا ہے،تقریبات،ریلیوں کااہتمام

فائل:فوٹو لاہور: ملک بھر میں آج یوم تکریم شہدائے پاکستان منایا جا رہا ہے۔علما کرام کاکہناکہ آج اتحاد و یگانگت کے ساتھ فاصلوں کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ یوم تکریمِ شہدائے پاکستان کا آغاز نمازِ فجر کے بعد قرآن خوانی سے ہوا اور اس موقع پر…

ہمیں ایسے تمام لوگوں کی نشاندہی اور بے نقاب کرنا ہے جو پاکستان کی بنیادوں کو تباہ کرنا چاہتے…

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ نومئی کوشہدا کی یادگاروں کو نشانہ بنا کر، ان کی بے حرمتی اور تباہی، اور ریاست کی علامتوں پر حملہ کر کے شرپسندوں نے پاکستان کے نظریہ اور تشخص پر حملہ کیا اور ملک کے دشمنوں کو جشن منانے کی…

اسد عمر کا حملوں کے 16 دن بعد ضمیر جاگ گیا، پارٹی نہ چھوڑی عہدہ چھوڑ دیا

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: اسد عمر کا حملوں کے 16 دن بعد ضمیر جاگ گیا، پارٹی نہ چھوڑی عہدہ چھوڑ دیا، وہ پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل تھے پارٹی کی کورکمیٹی کی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اڈیالہ جیل سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم…

پی ٹی آئی ترجمان فواد چوہدری نے پارٹی چھوڑ دی، اسد عمر پارٹی عہدوں سے دستبردار

فوٹو: فائل اسلام آباد: پی ٹی آئی ترجمان فواد چوہدری نے پارٹی چھوڑ دی، اسد عمر پارٹی عہدوں سے دستبردار ، ذرائع کے مطابق اسد عمر بھی پارٹی چھوڑنے کااعلان کرسکتے ہیں۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر بیان میں پاکستان تحریک انصاف سے مستعفی ہونے اور…

شادی کی تقریب چھوڑ کر فرار ہونے والے دلہا کو دلہن دبوچ کرواپس لے آئی

فوٹو بریلی: بھارت میں شادی کی تقریب چھوڑ کر فرار ہونے والے دلہا کو دلہن واپس پکڑ کر لے آئی۔دلہا اور دلہن کی ڈیڑھ برس سے دوستی تھی جس کے بعد دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بریلی شہر میں ہونے والی شادی کی ایک تقریب…

بجلی کی قیمتوں میں 1روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 1روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی ابتدائی منظوری دے دی۔ بجلی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں سال جون سے ستمبر تک ہوگا۔ بجلی کی قیمتوں میں سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کا درخواست پر سماعت…

پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا جائزہ لیا جارہا ہے، خواجہ آصف

فائل:فوٹو وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا عسکری و سرکاری تنصیبات پر حملہ عمران خان کا آخری حربہ تھا اس کے گھناوٴنے عزائم تھے جو دشمن کے ہو سکتے ہیں عمران خان نے فوج کو اپنا حریف سمجھ لیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…

پی ٹی آئی ویمن ونگ کاجی ایچ کیوحملے میں کردار سامنے آگیا،آڈیولیک

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی ایم این اے کنول شوذب مرزا کا جی ایچ کیو پر حملے میں کردار سامنے آگیا۔پی ٹی آئی خواتین رہنماوٴں کی جی ایچ کیو حملے سے متعلق آڈیو کال لیک ہوگئی جس میں ڈپٹی سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی خواتین ونگ فرخندہ سے ایم…