آئی ایم ایف سے ڈیل ،سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی آگئی
فائل:فوٹو
کراچی: عالمی مالیاتی فنڈ سے ڈیل ہونے کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا، مارکیٹ کھلتے ہی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔
عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر 2…