قائمقام صدر یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ سے منظور 6 بلز پر دستخط کر دیئے
					فوٹو : فائل 
اسلام آباد : قائمقام صدر یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ سے منظور 6 بلز پر دستخط کر دیئے، یہ بل  پیر کو سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور کئے گئے تھے. 
سروسز چیفس کی مدت 5 سال ہوگی،قائمقام صدر مملکت نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل، نیوی…