شرمیلا فاروقی نےاپنی ماں کا معاملہ خود میڈیا پر اچھالا، نادیہ خان

فوٹو : اسکرین گریب لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ اور ٹی وی کے معروف میزبان نادیہ خان نے شرمیلا فاروقی کا موقف مسترد کردیا ہے ان کا کہنا ہے کہ شرمیلا فاروقی اپنی ماں کا معاملہ خود اچھال رہی ہیں. شرمیلا فاروقی کے سوشل میڈیا پر جواب میں ایک ویڈیو…

پاکستان میں کورونا سے 23 اموات، 15 جج وباء کا شکار

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا سے 23 اموات، 15 جج وباء کا شکار ہوگئے، ججز کے علاوہ ضلع کچہری اسلام آباد کے 58 اہلکاروں میں بھی کورونا کی تصدیق ہوئی ہے. پاکستان بھر میں کورونا کی پانچویں لہر جاری ہے اور…

وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کاٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کاٹیلی فونک رابطہ، مائیکروسافٹ کےبانی نے پولیو کے خاتمے کیلئے پاکستان کی حالیہ کوششوں کو سراہا. وزیراعظم اوربل گیٹس کا مشترکہ مقاصد پرمل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا اور بل…

لاہور دھماکا پلانٹڈ ڈیوائس سے کیا گیا، 3 افراد جاں بحق، 29، زخمی ہوئے

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور دھماکا پلانٹڈ ڈیوائس سے کیا گیا، 3 افراد جاں بحق، 29، زخمی ہوئے،وزیراعلیٰ پنجاب کو ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی گئی، آئی جی پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی جس میں بتایا گیا…

کورونا سے 5 اموات ، مثبت کیسز کی شرح 11،کراچی 41 فیصد

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا سے 5 اموات ، مثبت کیسز کی شرح 11،کراچی 41 فیصد ہوگئی ہے. سعودیہ سمیت  کئی ممالک میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں. کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق پاکستان میں عالمی وبا…

جنوبی افریقہ نے پہلے ایک روزہ میچ میں بھارت کو شکست دیدی

فوٹو: کرکٹ جنوبی افریقہ پارل(سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ نے پہلے ایک روزہ میچ میں بھارت کو شکست دیدی، جنوبی افریقہ کی جانب سے رسی وینڈر ڈوسن نے شاندار ناقابل شکست 129 رنز کی اننگ کھیلی۔ بولینڈ پارک پارل میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں…

سانحہ مری میں غفلت پرڈی سی پنڈی، اے سی مری سمیت کئی افسر معطل

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سانحہ مری میں غفلت پرڈی سی پنڈی، اے سی مری سمیت کئی افسر معطل کردیئے گئے ہیں،راولپنڈی کے سٹی پولیس آفیسر بھی معطل ہونے والوں میں شامل ہیں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ مری میں سیاحوں…

ثانیہ مرزا نے انٹر نیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

میلبرن(سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے انٹر نیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاہے۔ ثانیہ مرزا کی طرف سے ریٹائرمنٹ کا اعلان آسٹریلین اوپن کے خواتین کے ڈبل ایونٹس کے پہلے راؤنڈ میں شکست کے…

نادیہ خان بے شرم عورت ہے سائبر کرائم میں رپورٹ کروں گی، شرمیلا فاروقی

فوٹو: فائل کراچی ( ویب ڈیسک) نادیہ خان بے شرم عورت ہے سائبر کرائم میں رپورٹ کروں گی، شرمیلا فاروقی نے والدہ کا تمسخر اڑانے پر سخت ردعمل ا اظہار کیاہے ۔ پیپلز پارٹی کے رہنماشرمیلا فارقی کا ایک کمنٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں…