ڈی جی پاسپورٹس کا عازمین حج کے لیے خصوصی ڈیسک قائم کرنے کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ڈی جی پاسپورٹس کی جانب سے عازمین حج کے لیے خصوصی ڈیسک قائم کرنے کا اعلان کر دیا گیا جس کے تحت عازمین صرف 24 گھنٹے میں پاسپورٹس حاصل کر سکیں گے۔
ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال قاضی کے مطابق ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام ریجنل…