عمران خان کو اچھا سمجھیں یا برا، انہیں کروڑوں لوگوں نے ووٹ دیاضمانت پررہاکیاجائے،محمود اچکزئی
فائل:فوٹو
کوئٹہ:پختون خوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اچھا سمجھیں یا برا، انہیں کروڑوں لوگوں نے ووٹ دیا، انہیں ضمانت پر رہا کیا جائے۔
کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا…