اسلام آباد ہائیکورٹ میں تقرر کےلئے تجویز کردہ 10 ججز کے نام سامنے آ گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ میں تقرر کےلئے تجویز کردہ 10 ججز کے نام سامنے آ گئے، توشہ خانہ ٹو میں بانی پی ٹی آئی کیخلاف فردجرم عائد کرنے والے جج شاہ رخ ارجمندکا نام بھی ہائی کورٹ میں تقرری کےلئے تجویز کیا گیاہے۔ اسلام…

یوٹیوب کی جانب سے آٹو ڈبنگ فیچر متعارف

فائل:فوٹو ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے اعلان کے ڈیڑھ سال بعد اے آئی ڈبنگ سروس متعارف کرا دی۔ کمپنی کی جانب سے فیچر کی خبر آٹو ڈبنگ کی حامل کچھ مثالی ویڈیوز کے ساتھ شیئر کی گئی۔ یہ فیچرلاکھوں کی تعداد میں موجود معلوماتی یا تعلیمی…

ثناء جاوید کو بولڈ لباس میں تصویر شیئر کرنامہنگاپڑگیا

فائل:فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثناء جاوید اپنے باس لیڈی اسٹائل سے مداحوں کو زیادہ متاثر نہیں کر سکیں۔ ثناء جاوید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ اداکارہ کو ان تصاویر میں سیاہ…

عارف علوی کو 19 دسمبر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

فائل:فوٹو کراچی :سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر عارف علوی کو 19 دسمبر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ عارف علوی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ایف آئی اے کو بھی عارف علوی کی گرفتاری…

توشہ خانہ ٹو کیس ، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

فائل:فوٹو راولپنڈی : سپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کر دی۔ سپیشل عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی، اس موقع پر سابق وزیراعظم…

گزشتہ 5 سال کے دوران 71 ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کئے جانے کا انکشاف

فائل:فوٹو اسلام آباد: نادرا کی طرف سے گزشتہ 5 سال کے دوران 71 ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نادرا کی جانب سے بلاک شناختی کارڈز کی تفصیل موصول ہوئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ نادرا کی طرف سے گزشتہ پانچ سال میں…

بیرونی مداخلت سے شام کے مسائل حل نہیں ہوں گے عالمی برادری اسرائیلی جنگی جرائم کا نوٹس لے،پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد:دفترخارجہ نے کہا ہے کہ شام سے 300 سے زائد پاکستانی بحفاظت ملک واپس پہنچ گئے ہیں۔ اسرائیل کی جانب سے گولان کی پہاڑیوں پرقبضہ قابل مذمت ہے۔پاکستان یقین رکھتا ہے کہ بیرون مداخلت سے شام کے مسائل حل نہیں ہوں گے۔شام کے…

امریکا میں ایک تہائی سے زیادہ لوگ کا تنہائی کے احساس میں مبتلاہونے کاانکشاف

فائل:فوٹو نیویارک:امریکی باشندے آج بھی اتنے ہی تنہائی کا شکار ہیں جتنا کورونا وبا کے دوران وہ خود کو تنہا محسوس کرتے تھے۔ ایک نئے سروے سے جو جاما اوپن نیٹ ورک میں شائع ہوا ہے، سے پتہ چلتا ہے امریکا بھر میں 50 سے 80 سال کی عمر کے ایک تہائی…

فیڈرل بورڈ کے ٹاپ 120 طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ کے ٹاپ 120 طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدارت الیکٹرک وہیکلز پالیسی کا چوتھا اجلاس ہوا جس میں موٹر ویز اور قومی شاہراہوں پر 40 چارجنگ…

ملٹری کورٹس کیس،سویلینز کو بنیادی حقوق سے کیسے محروم کیا جا سکتا ہے؟،سپریم کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل کالعدم کرنے کے خلاف حکومتی اپیلوں کی سماعت کے دوران نو اور دس مئی کی ایف آئی آرز کی تفصیلات طلب کرلیں ۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ سویلینز کو بنیادی حقوق سے کیسے محروم کیا جا…