بنگلا دیش نے بھارت میں اپنے ججز کا تربیتی پروگرام منسوخ کر دیا
فائل:فوٹو
ڈھاکہ :بنگلا دیش نے بھارت میں اپنے ججوں اور عدالتی افسران کے لیے ہونے والا تربیتی پروگرام منسوخ کر دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق تربیتی سیشن فروری میں شیڈول تھا جس میں 50 بنگلا دیشی ججوں اور عدالتی افسران نے شرکت کرنی تھی۔اس تربیتی…