گرفتار پی ٹی آئی یم این ایز نے جسمانی ریمانڈ کا آرڈر عدالت میں چیلنج کر دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:تحریک انصاف کے گرفتار ایم این ایز نے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کا آرڈر اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔
شیخ وقاص اکرم، شعیب شاہین، زین قریشی اور شیرافضل نے وکلاء کے ذریعے نظرثانی درخواستیں دائر کردیں جن میں موٴقف…