یمن میں افریقی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 38 افرادہلاک

فائل:فوٹو صنعاء: یمن کے قریب ساحل کے پاس افریقی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، حادثے میں 38 افرادہلاک ہوگئے ۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدقسمت کشتی پر 250 سے زائد صومالی تارکین وطن سوار ہو کر ساحلی راستے کے ذریعے بہتر زندگی کے خواب…

اقوام متحدہ نے غزہ جنگ بندی پر امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کر لی

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ جنگ بندی پر امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کر لی جبکہ اسرائیل نے امریکا کی جانب سے پیش کی جانے والی ان تجاویز کو تسلیم کر لیا ہے۔ امریکی تجاویز کی حمایت میں پیش کی جانے والی…

عالمی بینک نے پاکستان کے لئے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر آگئی، عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اعلامیے کے مطابق عالمی بینک نے قرض کی منظوری داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے دی ہے، رقم داسو ہائیڈرو منصوبے کے فیز ون پر…

اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں ایک سال بعد کمی

فائل:فوٹو کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک سال بعد کمی کرتے ہوئے 20.5 فیصد پر مقرر کر دی۔ اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی بیان جاری کر دیا جس کے مطابق شرح سود میں 150 بیسس پوائنٹس کمی کی گئی ہے۔ افراط زر مئی میں 11.8 فیصد رہی جبکہ سخت…

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشتو اداکارہ خوشبو جاں بحق

فائل:فوٹو پشاور: تھانہ اکبر پورہ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشتو اداکارہ خوشبو جاں بحق ہوگئیں۔ پشاور کی مقامی اداکارہ خوشبو کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا، اداکارہ کی لاش کھیتوں سے برآمد ہوئی۔ اداکارہ خوشبو کی لاش…

مسجد نبوی کے قریب سمارٹ روبوٹ سروس کا آغاز

فائل:فوٹو مدینہ منورہ : مدینہ ریجن میں وزارت صحت کی شاخ نے مسجد نبوی کے قریب مرکزی علاقے میں سمارٹ روبوٹ سروس کا آغاز کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس سروس کا مقصد دنیا بھرسے 96 سے زائد زبانوں میں عازمین حج کی حفاظت اور…

پاکستان کے دشمن سیاسی عدم استحکام، دہشت گردی کا فروغ چاہتے ہیں،عطاء اللہ تارڑ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن سیاسی عدم استحکام، دہشت گردی کا فروغ چاہتے ہیں، پاک چین دوستی میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دیں گے، دہشت…

میں گندم چور ہوں یا نہیں اس کا فیصلہ وقت کرے گا، انوار الحق کاکڑ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ میں گندم چور ہوں یا نہیں اس کا فیصلہ وقت کرے گا، میں پیشکش کر رہا ہوں کہ گندم اسکینڈل کی تحقیقات کرائی جائیں تو تحقیقات کیوں نہیں ہورہیں؟ کسی کو قاضی فائز عیسیٰ پسند ہے…

وزیراعظم شہباز شریف کی بھارتی ہم منصب کو نریندر مودی کو مبارک باد

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو وزارت عظمی کا حلف اٹھانے پر مبارک باد دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو یہ مبارک باد اپنے ایکس (ٹوئٹر) اکاوٴنٹ کے ذریعے دی۔ …

ملکی پاور سیکٹر کے ترقیاتی بجٹ میں 200 فی صد اضافے کی تجویز

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملکی پاور سیکٹر کے ترقیاتی بجٹ میں 200 فی صد اضافے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ شعبے میں 14 نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی بجٹ 2024-25ء میں پاور سیکٹر کے ترقیاتی بجٹ میں 200 فیصد تک…