او آئی سی کے وفد نے کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : او آئی سی کے وفد نے کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا،اسٹیئرنگ کمیٹی نےوزارتی سٹینڈنگ کمیٹی برائے سائنسی و تکنیکی تعاون کے سیکریٹریٹ کے زیر اہتمام اجلاس میں شرکت کیلئے یہ دورہ کیا. تنظیم برائے اسلامی تعاون…

۔9 مئی مقدمہ،پی ٹی آئی رہنماوٴں سمیت 17 ملزمان پر فرد جرم عائد

فائل:فوٹو کراچی: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماوٴں سمیت 17 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) میں 9 مئی کو شاہ فیصل تھانے میں ہنگامہ آرائی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے کیس…

بھارت نے حکومت پاکستان کا سوشل میڈیا اکاوٴنٹ بلاک کر دیا

فائل:فوٹو بھارت نے حکومت پاکستان کا سوشل میڈیا اکاوٴنٹ بلاک کر دیا۔ گورنمنٹ آف پاکستان کے ایکس ہینڈل کو بھارت میں بند کیا گیا ہے۔ قبل ازیں بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 28 سیاحوں کی ہلاکت کے بعد پاکستان کے خلاف سخت اقدامات کا…

سندھ طاس معاہدے میں واضح لکھا ہے کوئی ایک فریق یکطرفہ فیصلہ نہیں کرسکتا،سعد رفیق

فائل:فوٹو لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو چھیڑ کر خطے میں کشیدگی کو ہوا دی، سندھ طاس معاہدے میں واضح لکھا ہے کوئی ایک فریق یکطرفہ فیصلہ نہیں کرسکتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ…

اے ڈی بی کا پاکستان میں سماجی تحفظ پروگرام کیلئے 33کروڑ ڈالر اضافی امداد کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی جانب سے پاکستان کیلئے 33 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان کیا گیا ہے، یہ امداد سماجی تحفظ کے مختلف پروگراموں میں استعمال کی جائے گی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے سالانہ…

پہلگام واقعہ،بھارت نے پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا،نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن بھی…

فائل:فوٹو نئی دہلی:بھارتی حکومت نے پہلگام واقعے کو بنیاد بناتے ہوئے پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا، اٹاری چیک پوسٹ اور واہگہ بارڈر بند کردی، نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کو بند کرنے اور اسلام آباد میں موجود اپنے سفارت کاروں…

بھارت سے تجارت، واہگہ بارڈر، فضائی حدود بند، پانی روکنا اعلان جنگ تصور کیا جائیگا، قومی سلامتی کمیٹی

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس میں پہلگام واقعے کے بعد بھارت کی آبی جارحیت اور دیگر اقدامات کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پاکستان نے واہگہ بارڈر، بھارت کیلئے فضائی حدود اور زمینی راستے کے ذریعے تجارت فوری طور پر بند کرنے…

Casino Graz » Willkommen Bei Uns

Spielautomaten » Alle InfosContentDie Top Online Casinos In Österreich 2025Beliebte Online Casino SpieleHier Bekommst Ni Alle Infos Für Deinen Besuch Im CasinoNeu: Money MysteryDie 12 Internet Casinos In ÖsterreichMuss Man Im On Line Casino…

وفاقی دارالحکومت میں عوام کی سہولت کیلئے متعدد نئے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عوام کی سہولت کیلئے متعدد نئے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی اے میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں نئے منصوبوں کی باضابطہ…