1xbet قم بتنزيل تطبيق 1xbet لنظام تشغيل الأندرويد

برنامج المراهنات الرياضية تحميل التطبيق العميل 1xbet ComContentهل لعبة الطيارة 1xbet لها تطبيق على الموبايلالمشاكل المحتملة مع التطبيقلعبة Goalالخطوة 3: قم بتثبيت تطبيق 1xbetيقدم 1xbet Mobile مجموعة كبيرة من الأحداث وخيارات الرهانالترفيه…

پنجاب کے لئے خوشخبری،صوبائی حکومت کا ایئرلائن اور بلٹ ٹرین چلانے کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور :پنجاب کے عوام کے لیے صوبائی حکومت کی جانب سے 2 اچھی خبروں کا اعلان کیا گیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نئی ایئرلائن چلانے کے لیے تیار ہے جبکہ لاہور تا راولپنڈی بلٹ ٹرین بھی چلائی جائے گی۔ صوبائی وزیر اطلاعات و…

بھارتی شرانگیزی ، چینی سفیرکی دفتر خارجہ آمد،خطے کی صورتحال پر گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد: پہلگام واقعہ کے بعد اسلام آباد میں دفتر خارجہ ایک بار پھر بین الاقوامی سفارتی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا۔ بھارتی شرانگیزی کے بعد چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ ہنگامی مشاورت کے لیے دفتر خارجہ پہنچے، چینی سفیر نے نائب وزیراعظم…

ہم نے پاکستان کیلئے بہت سی قربانیاں دیں، ہم اس کا دفاع کرنا جانتے ہیں،آرمی چیف

فائل:فوٹو آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمارے آباوٴاجداد نے پاکستان کی تخلیق کی خاطر انگنت قربانیاں دیں اور بے مثال جدوجہد کی، ہم اس کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔ ایک تقریب سے خطاب کے دوران جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ ہم مسلمان…

بچوں کے لیے خوشخبری،محکمہ تعلیم پنجاب کا اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور :بچوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ آگ برستے موسم میں اب انہیں اسکول نہیں جانا ہوگا، محکمہ تعلیم نے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے باعث تعلیمی اداروں میں…

۔9 مئی مقدمات کا اڈیالہ جیل ٹرائل پھر منسوخ؛ عدالت نے فردجرم کی تاریخ مقرر کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی سے متعلق کیسز کی سماعت ہوئی، جس میں کیسز کا اڈیالہ جیل ٹرائل پھر منسوخ ہوگیا جب کہ عدالت نے فرد جرم کی تاریخ مقرر کردی۔ جج امجد علی شاہ کے روبرو سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی، جس…

پانی ہماری لائف لائن ،اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا،وطن عزیز کی سالمیت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں…

فائل:فوٹو کاکول :وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے ہمسایہ ملک کی طرف سے بغیرثبوت پاکستان پر الزام تراشی کی گئی، پانی ہماری لائف لائن ہے،اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتاامن ہماری خواہش لیکن اسے کمزوری نہ سمجھا جائے وطن عزیز کی سالمیت پر…

پی ایم اے کاکول میں پاسنگ آوٴٹ پریڈ، کیڈٹس میں اعزازت اور انعامات تقسیم کئے گئے

فائل:فوٹو کاکول: پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں کیڈٹس کی پاسنگ آوٴٹ پریڈ کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں سیاسی و عسکری قیادت نے شرکت کی۔ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف تقریب کے مہمان خصوصی تھے جبکہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید…

پاکستان اوربھارت کے درمیان کشیدگی کوئی نئی بات نہیں،دونوں ممالک خود اس مسئلے کو حل کریں،صدرٹرمپ

فائل:فوٹو واشنگٹن:مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ امریکی صدر نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کو چاہیے کہ وہ خود اس مسئلے کو حل…