عمر ایوب کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تقرر کردیاگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تصدیق کر دی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تقرر کردیاگیا۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے تقرر کا مرحلہ مکمل ہو گیا، عمر ایوب قومی اسمبلی…

پی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے۔ پی ٹی…

اسرائیلی فورسز نے اسماعیل ہانیہ کی ہمشیرہ کو گرفتار کرلیا

فائل:فوٹو مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فورسز نے فلسطینی مزاحمت پسند تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی بہن کو گرفتار کرلیا۔ اسرائیلی پولیس نے انہیں دہشتگردانہ کارروائیوں پر اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق…

خیبرپختونخوا میں اپوزیشن کی درخواست پر سینیٹ انتخابات ملتوی

فائل:فوٹو پشاور : الیکشن کمیشن  نے خیبرپختونخوا میں اپوزیشن کی درخواست پر سینیٹ انتخابات ملتوی کردئیے پارلیمنٹ کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کی 30 خالی نشستوں پر انتخابات کیلئے قومی، پنجاب، اور سندھ اسمبلی میں پولنگ جاری ہے جبکہ خیبرپختونخوا…

سینیٹ الیکشن کے امیدوار مراد سعید اور اعظم سواتی کی درخواستیں خارج

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے سینیٹ الیکشن کے امیدوار مراد سعید اور اعظم سواتی سمیت دیگر کی کاغذات کی منظوری کے خلاف ایپلٹ ٹریبونل کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے درخواستیں خارج کر دیں۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد علی اور جسٹس وقار احمد…

ڈونلڈ ٹرمپ کو ججز کے خلاف بولنے سے روک دیاگیا

فائل:فوٹو نیویارک : عدالت نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گواہوں، پراسیکیوٹرز، جیوری اور ججز کے اہل خانہ کے خلاف بولنے سے بھی روک دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے مین ہٹن میں مجرمانہ مقدمے کی سماعت کرنے والے جج کی بیٹی کو ہدفِ تنقید…

کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم ،2 لاکھ سکھوں نے ووٹ پول کیا

فائل:فوٹو کیلیفورنیا : امریکی ریاست کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم میں ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ مکمل ہوگیا جس میں مجموعی طور پر 2 لاکھ سکھوں نے ووٹ ڈالا۔ ریفرنڈم کا اگلا مرحلہ 28 جولائی کو کیلگری کینیڈا میں ہوگا۔ سکھ فار جسٹس کے…

منہ سے مسلسل پانی نکالنے کا عالمی ریکارڈ

فوٹو فائل بیجنگ: ایک چینی شہری نے حال ہی میں طویل وقت تک منہ سے مسلسل پانی نکالنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ چینی شہری ما ہوئی نے 5 منٹ 51.88 سیکنڈ تک مسلسل منہ سے پانی خارج کرنے کا نیا گینز ورلڈ…

فرانس میں رمضان المبارک کے دوران بھی مساجد کی بے حرمتی

فوٹو فائل پیرس: فرانس میں باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ رمضان المبارک میں مساجد کی بے حرمتی کی جارہی ہے جس کی وجہ سے مسلم برادری میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں صرف ایک ہفتے کے دوران دو مختلف شہروں…

حماد اظہر کی 51 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور 

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف رہنماء حماد اظہر کی 51 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور کر لی۔ پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں راہداری ضمانت کے لیے دائر درخواست پر چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے…